روشنیوں کا میلہ سنگاپور کی رونق

02 مارچ 2017

ایشیا کا سب سے بڑا لائٹ فیسٹیول آئی لائٹ مرینہ بے سنگاپورمیں منعقد ہوا، جہاں دنیا بھر سے افراد خوبصورت روشنیوں کو دیکھنے کے لیے شرکت کے لیے آتے ہیں۔

اس فیسٹیول کا انعقاد مارچ میں ہوتا ہے، جو تین ہفتے تک جاری رہے گا۔

روشنیوں کے اس میلے میں اس سال کی تھیم قدرت اور روشنی کو لیا گیا، جہاں مختلف اور دلچسپ لائٹس کی مدد سے قدرت کو مزید خوبصورت انداز میں پیش کیا جائے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ سنگاپور میں ہونے والے اس روشنیوں کے فیسٹیول میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ بھی پیش کریں گے۔

سنگاپور کا مشہور مارلیون مجسمہ بھی لائٹس کی مدد سے بنایا گیا —فوٹو/ اے ایف پی

روشن بتیوں کی مدد سے بنائے گئے پھول قدرت کا خوبصورت نظارہ پیش کرتے نظر آئے — فوٹو/ اے ایف پی

دنیا بھر سے سنگاپور آنے والے افراد نے مارلیون کے مشہور مجسمےکے سامنے کھڑے ہوکر تصاویر لی — فوٹو/ اے ایف پی

دلچسپ رنگ برنگی لائٹس کی مدد سے درخت اور پھول تیار کیے گئے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے — فوٹو/ اے ایف پی

اس میلے میں مختلف لائٹس کی مدد سے پھول بھی بنائے گئے —فوٹو/ اے ایف پی

فنکاروں نے لائٹ آرٹ بھی تیار کیا جس سے بچے بےحد متاثر ہوئے —فوٹو/ اے ایف پی

اس میلے میں لائٹس کے ساتھ ٹیکنالوجی کو بھی پیش کیا گیا جسے 'سیکرٹ گیلکسیز' کا نام دیا — فوٹو/ اے ایف پی

سیکرٹ گیلکسیز ٹیکنالوجی کو پسند کرنے والے افراد کی توجہ کا مرکز رہا — فوٹو / اےایف پی

امریکی فنکار کی جانب سے بنائے گئے اس آرٹ کو خوب داد ملی — فوٹو/ اے ایف پی