کولمبیا کامنگوئی، فٹ بال کی فیکٹریوں کاشہر

08 مارچ 2017

کولمبیا کے وسطی پہاڑی علاقے میں واقع منگوئی قدرتی حسن سے مالامال ہے وہی فٹ بال بنانے کی 20 کے قریب فیکٹریاں ہیں جبکہ اس شہر کے 4 ہزار 900 افراد ان فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں۔

کولمبیا کی قومی ٹیم فٹ بال کے میدان میں بھی مشہور ہے گوکہ ورلڈکپ جیسے ٹورنامنٹ میں کبھی بڑا اعزاز حاصل نہ کرپائی لیکن فٹ بال کو چند مشہور کھلاڑی ضرور دیے ہیں۔

ریال میڈرڈ کے لیے کھیلنے والے نوجوان اسٹرائیکر جیمز روڈریگز اپنے خوب صورت کھیل کے باعث دنیا کے مشہور فٹ بال کلب کے توجہ کا مرکز بن گئے تھے اور اب رونالڈو جیسے اسٹارز کے ساتھ ٹیم کا حصہ ہیں۔

کولمبین ٹیم 2001 میں کوپا امریکا کپ کے فائنل میں میکسیکو کو شکست دے کر چمپیئن بن گئی تھی جو اس کی بہترین کارکردگی ہے جبکہ ورلڈکپ 2014 میں کوارٹر فائنل تک رسائی کی تھی۔

منگوئی میں فٹ بال بنانے کی 20 کے قریب فیکٹریاں ہیں—فوٹو: اے ایف پی

فٹ بال فیکٹریوں میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کام کرتی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور گیند کو خوب صورت بنانے میں خاص مہارت رکھتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ایک گیند کئی مراحل سے گزر کر تیار ہوتی ہے—فوٹو: اے ایف پی
ایک گیند کئی مراحل سے گزر کر تیار ہوتی ہے—فوٹو: اے ایف پی
فٹ بال فیکٹریوں میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کام کرتی ہیں—فوٹو: اے ایف پی
فٹ بال فیکٹریوں میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کام کرتی ہیں—فوٹو: اے ایف پی
مینگوئی کی فیکٹریوں میں فٹ بال کے علاوہ مائیکرو-فٹ بال بھی بنائے جاتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون فٹ بال کی ٹیوب کو کام کے لیے تیار کررہی ہیں—فوٹو:اے ایف پی

فیکٹریوں کوگیندوں سے سجایا گیا ہے جو دلکش ہوتی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

فٹ بال بنانے والی فیکٹریوں میں باہر سے آنے والوں کے لیے بالخصوص بچوں کے لیے کھیلنے کی جگہیں بنائی گئی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

کولمبیا کا یہ قصبہ قدرتی حسن سے مالامال ہے—فوٹو: اے ایف پی

منگوئی کے 4 ہزار سے زائد رہائشی فٹ بال بنانے والی فیکٹریوں میں کام کرتےہیں—فوٹو: اے ایف پی

منگوئی کی فیکٹریوں کے بیرونی مناظر میں بھی فٹ بال کو دیکھا جاسکتا ہے—فوٹو: اے ایف پی