دنیا بھر میں 'یوم خواتین' کے کچھ رنگ

اپ ڈیٹ 08 مارچ 2017

آج 8 مارچ ہے، وہ دن جب دنیا بھر میں یوم خواتین منایا جاتا ہے اور خواتین کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے۔

رواں برس یہ دن 'تبدیلی کے لیے جرات پیدا کرو' (Be Bold For Change) کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے، جس کا مقصد خواتین کو ان کے حق کے لیے کھڑے ہونے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔

ذیل میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے دنیا بھر کی خواتین کی کچھ عکاسی کی جارہی ہے۔

عالمی یوم خواتین کے موقع پر امرتسر میں نوجوان خواتین پنجابی ملبوسات پہنے 'گِدھا' رقص کر رہی ہیں—۔فوٹو/ اے ایف پی

چین کے شہر بیجنگ میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایل جی ٹاورز میں کام کرنے والا ایک شخص دفتر میں داخل ہونے والی ساتھی خواتین کو گلاب کے پھول پیش کرتے ہوئے—۔فوٹو/ اے پی

عالمی یوم خواتین کے موقع پر چین کے مشرقی صوبے یانگ زو میں خواتین کڑھائی کرتے ہوئے—۔فوٹو/ اے ایف پی

امریکی ملک پاناما میں ویمنز ری ہیبیلیٹیشن سینٹر میں مختلف جیلوں کی قیدی خواتین کپڑوں کی سلائی اور آرائشی سامان بناتے ہوئے، یہاں بنائے جانے والی اشیاء 'انٹیگرآرٹے' (IntegrArte) کے برانڈ نام کے تحت فروخت کی جاتی ہیں—۔فوٹو/ اے ایف پی

فلپائن کے شہر منیلا میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر منعقدہ ایک ریلی میں ایک خاتون نے ماسک پہن رکھا ہے، یہ خواتین فلپائن میں سزائے موت کے خلاف بھی احتجاج کر رہی ہیں—۔فوٹو/ اے پی

امریکی ملک پاناما میں ویمنز ری ہیبیلیٹیشن سینٹر میں مختلف جیلوں کی قیدی خواتین نے 'انٹیگرآرٹے' (IntegrArte) کے برانڈ نام کے تحت بنائے گئے ملبوسات پہن رکھے ہیں، یہ ملبوسات ان ہی خواتین نے تیار کیے ہیں—۔فوٹو/ اے ایف پی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں تیزاب گردشی کا شکار ہونے والی ایک خاتون ایک تقریب میں شامل ہونے کے لیے تیار ہورہی ہیں—۔فوٹو/ اے پی

افغان لڑکیاں دارالحکومت کابل میں واقع ایک کلب میں معمول کی ٹریننگ کے دوران—۔فوٹو/ رائٹرز

فلپائن کے شہر منیلا میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر منعقدہ ایک احتجاجی ریلی میں ایک خاتون نے عورتوں پر تشدد کے خاتمہ کے حوالے سے پوسٹر اٹھا رکھا ہے—فوٹو/ اے پی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں تیزاب گردشی کا شکار ہونے والی خواتین ایک تقریب میں کیٹ واک کرتے ہوئے—۔فوٹو/ اے پی