دنیا کے سب سے بڑے ڈاگ شو میں کیٹ واک

12 مارچ 2017

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کتوں کی سب سے بڑی نمائش کرفٹس منعقد ہوئی، جس میں دنیا بھر سے شائقین نے خود بھی شرکت کی جبکہ بہت بڑی تعداد میں کتے بھی لائے گئے۔

عام طور پر اس کتوں کی اس نمائش کو دنیا کا سب سے بڑا ڈاگ شو بھی مانا جاتا ہے۔

قیاس کیا جاتا ہے کہ کرافٹس ڈاگ شو پہلی بار 1891 میں منعقد ہوا، جس کے بعد یہ ایک روایت کی شکل اختیار کرتا چلا گیا۔

اس ڈاگ شو میں مالکان اپنے انتہائی تربیت یافتہ کتوں کو لے کر آتے ہیں، جن اپنی تربیت کی وجہ سے انعامات کے حق دار پاتے ہیں۔

کتوں کی اس نمائش کو منعقد کرتے ہوئے 100 سال سے زائد ہو چکے ہیں — فوٹو: رائٹرز

شو میں شائقین کے سامنے کتوں کی کیٹ واک بھی ہوتی ہے — فوٹو: رائٹرز

بہت سارے  ایک ہی نسل کے ایک جیسے کتے توجہ کا مرکز رہے — فوٹو: رائٹرز

چار روز شو میں پالتو کتے آرام دہ بستر مہیا ہوتے ہیں — فوٹو: رائٹرز

کئی پالتو جانور اور ان کے مالکان کو اتنے بڑے شو میں تھکن کا سامنا بھی کرنا پڑا — فوٹو: رائٹرز

کئی بار مالکان اور ان کے پالتو کتوں کے پیار کے مناظر بھی  فلم بند ہوئے — فوٹو: رائٹرز

بچوں کی پالتوں جانوروں سے محبت کا عکس یہاں بھی نمایاں رہا — فوٹو: رائٹرز

ججز نے پالتو کتوں کی صلاحیتوں کو بھر پور انداز سے جانچنے کے بعد انعامات بھی دیئے — فوٹو: رائٹرز

کتے کو نہ صرف وفادار بلکہ ذہین جانور مانا جاتا ہے — فوٹو: رائٹرز

شائقین دنیا بھر سے اس شو میں شریک ہونے کے لیے پالتو کتوں کے ساتھ آتے ہیں — فوٹو: رائٹرز