قصاب کا بیٹا مصر کا بہترین مصور

25 جنوری 2019

مصر کے قصاب کا بیٹا اپنی محنت اور لگن سے ملک کا معروف آرٹس بن گیا جس کے فن پارے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔

معروف آرٹس حسن الشارک کو صرف مصر میں ہی نہیں دنیا بھر میں اپنی خوبصورت مصوری سے مقبولیت مل رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں: مسمار ہونے سے بچ جانے والا گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

حسن الشارک کا کام باقی پینٹرز سے اس لیے کافی مختلف ہے، کیوں کہ وہ اپنی آس پاس کی زندگی سے متاثر ہوکر ہی اپنی پینٹنگز تیار کرتے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے آغاز سے ہی پینٹنگز تیار کرنے کے لیے رنگ خود تیار کیے، وہ اپنے آس پاس موجود زرات کو جمع کرکے ان سے رنگ تیار کرتے۔

بغیر کسی ٹریننگ کے اپنی محنت سے بہترین مصور بننے والے حسن الشارک نے اپنی گاؤں کی زندگی سے متاثر ہوکر پینٹنگز تیار کی، جو پتھر، گھانس، مٹی، مصالحے جیسی چیزیں استعمال کرکے اپنی گاؤں کی زندگی کو مصوری کے ذریعے بیان کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔

وہ اپنی پینٹنگز کے ذریعے اپنی زندگی کی کہانی کو پیش کرتے ہیں
وہ اپنی پینٹنگز کے ذریعے اپنی زندگی کی کہانی کو پیش کرتے ہیں
قصاب کے بیٹے حسن الشارک اپنی محنت سے کامیاب آرٹسٹ بنے
قصاب کے بیٹے حسن الشارک اپنی محنت سے کامیاب آرٹسٹ بنے
یہ رنگ وہ مٹی، پتھر، مصالحے، گھانس جیسی چیزوں سے بھی تیار کرلیتے
یہ رنگ وہ مٹی، پتھر، مصالحے، گھانس جیسی چیزوں سے بھی تیار کرلیتے
مصر کے یہ آرٹسٹ خود بنائے ہوئے رنگوں سے مصوری کرتے
مصر کے یہ آرٹسٹ خود بنائے ہوئے رنگوں سے مصوری کرتے
ان کا کام دوسرے پینٹرز سے مختلف مانا جاتا ہے
ان کا کام دوسرے پینٹرز سے مختلف مانا جاتا ہے
حسن الشارک کو مصر کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں اپنی خوبصورت مصوری سے مقبولیت ملی
حسن الشارک کو مصر کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں اپنی خوبصورت مصوری سے مقبولیت ملی
وہ بہت سے رنگوں کو اپنی پینٹنگز میں استعمال کرتے
وہ بہت سے رنگوں کو اپنی پینٹنگز میں استعمال کرتے
حسن الشارک نے مصوری خود سیکھی
حسن الشارک نے مصوری خود سیکھی