پاکستان کا جنوبی افریقہ میں شکستوں کا سلسلہ دراز

اپ ڈیٹ 31 جنوری 2019

پاکستان کا جنوبی افریقہ کی سرزمین پر شکستوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا اور ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں میزبان ٹیم سے 7 وکٹوں سے شکست ہوئی اور ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

فخر زمان اور عماد وسیم نے پاکستان کو 240 رنز کا مجموعہ ترتیب دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے بالترتیب 70 اور 47 رنز بنائے۔

جنوبی افریقہ نے ہدف کے حصول میں 3 وکٹیں گنوائیں لیکن ڈی کوک نے 83 رنز کی دل کش اننگز کھیلی، ان کے علاوہ کپتان فاف ڈیوپلیسی اور ڈوسین نے ناقابل شکست 50،50 رنز بنا کر ٹیم کو فتح دلا دی۔

ڈیل اسٹین نے میچ کے ابتدائی اوورز میں امام الحق کی وکٹیں اڑا دیں— فوٹو:اے پی

امام الحق فیصلہ کن میچ میں صرف 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو:اے پی

بابراعظم نے 24 رنز بنائے اور انہیں پریٹوریس نے آؤٹ کیا—فوٹو:اے پی

بابراعظم کو پریٹوریس نے آؤٹ کیا—فوٹو:اے پی

جنوبی افریقہ کے باؤلرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو:اے ایف پی

محمد حفیظ نے 17 رنز بنائے—فوٹو:اے ایف پی

محمد رضوان بھی بلے بازی میں ناکام رہے—فوٹو:اے پی

پریٹوریس نے پاکستانی بلےبازوں کو پورے میچ میں پریشان کیے رکھا—فوٹو:اے ایف پی

کپتان شعیب ملک بھی صرف 31 رنز بنا سکے—فوٹو:اے ایف پی

ہاشم آملا کو شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا—فوٹو:اے ایف پی

جنوبی افریقہ نے ہدف صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا—فوٹو:اے پی

محمد عامر ایک وکٹ ہی حاصل کرسکے—فوٹو:اے ایف پی

کوئنٹن ڈی کوک نے 83 رنز بنائے—فوٹو:اے پی

ڈوسین نے ناقابل شکست نصف سنچری بنا کر ٹیم کو کامیابی سے ہم کنار کیا—فوٹو:اے پی

کپتان فاف ڈیوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ٹیم کی جیت تک کریز پر موجود رہے—فوٹو:اے ایف پی