آسٹریلیا کا کلین سوئپ

01 اپريل 2019

پاکستان کو 5 میچوں کی ایک روزہ سیریز میں شکست دے کر آسٹریلیا کی ٹیم نے مسلسل دوسری ایک روزہ سیریز اپنے نام کی، کپتان ایرون فنچ کو شان دار بلےبازی پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

آسٹریلیا نے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو پہلی جیت کے لیے 328 رنز کا ہدف تو حارث سہیل، شان مسعود، عمر اکمل اور عماد وسیم نے اچھی بیٹنگ ضرور کی لیکن وہ ہدف کے حصول کے لیے ناکافی ثابت ہوئی اور سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔

حارث سہیل نے 130 رنز بنا کر ٹیم کو 307 کے مجموعے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا جبکہ اختتامی اوورز میں کپتان عماد وسیم نے اپنی نصف سنچری مکمل کی اور ناٹ آؤٹ رہے۔

آسٹریلیا نے سیریز میں وائٹ واش کردیا—فوٹو: اے ایف پی

ایرون فنچ نے ایک مرتبہ پھر نصف سنچری بنائی—فوٹو:اے ایف پی

عثمان خواجہ اچھی کارکردگی کے باجود اپنی سنچری مکمل نہ کرپائے—فوٹو: اے ایف پی

شان مارش 61 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

عثمان شنواری نے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

میکسویل نے 33 گیندوں پر 70 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

شان مسعود نے آخری میچ میں نصف سنچری بنائی—فوٹو: اے ایف پی

حارث سہیل اور شان مسعود نے دوسری وکٹ میں طویل شراکت سے ٹیم کو جیت کی امید دلائی لیکن کامیاب نہ ہوسکے—فوٹو: اے ایف پی

حارث سہیل نے اپنے کیریر کی دوسری سنچری بنائی—فوٹو: اے ایف پی

آسٹریلیا کے باوؐلرز نے پاکستانی بلے بازوں کو ہدف تک پہنچے سے باز رکھا—فوٹو: اے ایف پی

ایرون فنچ کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا—فوٹو: اے ایف پی