پاکستان بھر میں عیدالفطر کے رنگ

ملک بھر میں عیدالفطر بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

نماز فجر کی ادائیگی کے بعد ملک بھر میں عیدالفطر کے اجتماعات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں جہاں چھوٹے بڑے شہروں میں عید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے۔

نماز کے بعد لوگوں نے اپنے رب کے حضور رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کی قبولیت کے لئے دعائیں مانگیں۔

پاکستان کے عام افراد بھی اس تہوار کو خاص انداز سے مناتے ہیں۔

خواتین نے عید کی تیاری کے بعد سیلفیاں بھی لیں —فوٹو/ رائٹرز

کراچی میں مساجد کے باہر بچوں کے لیے غباروں کے اسٹالز لگائے گئے —فوٹو/ رائٹرز

خواتین نے عید کے موقع پر خوب تیاری کی —فوٹو/ اے ایف پی

کوئٹہ میں نماز عید کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھے گئے — فوٹو/ اے ایف پی

لاہور کی وزیر خان مسجد میں مسلمان بڑی تعداد میں جمع ہوئے —فوٹو/ رائٹرز

لوگوں نے اپنے رب کے حضور رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کی قبولیت کے لئے دعائیں مانگیں —فوٹو/ اے ایف پی

کراچی میں مساجد کے باہر بچوں کے لیے کھلونوں کے اسٹالز لگائے گئے —فوٹو/ رائٹرز

کوئٹہ میں نماز عید کی ادائیگی کے لیے مسلمان بڑی تعداد میں جمع ہوئے —فوٹو/ اے ایف پی

نماز کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو گلے مل کر عید کی مبارکباد دی —فوٹو/ رائٹرز