2019 میں نیشنل جیوگرافک کی 11 بہترین تصاویر

2019 میں نیشنل جیوگرافک کی 11 بہترین تصاویر



نیشنل جیوگرافک نے 2019 کی بہترین نیچر تصاویر کا اعلان کردیا ہے۔

نیچر فوٹوگرافر آف دی ائیر مقابلے کے فاتحین میں سرفہرست رہنے والے کی تصویر دنیا کے ایسے مقام کی جھلک پیش کرتی ہے جہاں لوگ بہت کم جاتے ہیں۔

گرین لینڈک ونٹر نامی یہ فوٹو فوٹوگرافر ویمین چو نے کھینچی جس میں برف سے ڈھکی گلیوں اور رنگا رنگ گھروں والا گرین لینڈ کا ایک قصہ Upernavik دکھایا گیا ہے۔

اس تصویر نے مقابلے میں جمع کرائے جانے والی ہزاروں تصاویر کو شکست دے کر پہلا انعام اپنے نام کیا۔

گرین لینڈ وہ ملک ہے جہاں عمارتوں کی رنگت درحقیقت کلر کوڈڈ ہوتی ہیں جیسے دکانیں سرخ رنگ کی، پولیس اسٹیشن سیاہ رنگ کے، ہسپتال زرد رنگ کے اور نیلا کارخانوں کا رنگ ہوتا ہے۔

یہاں آپ سرفہرست دس تصاویر کو دیکھ سکیں گے۔

مجموعی طور پر مقامات کی کیٹیگری میں پہلا انعام جیتنے والی تصویر: گرین لینڈک ونٹر

فوٹو بشکریہ ویمین چو/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ ویمین چو/ نیشنل جیوگرافک


مقامات کی کیٹیگری میں دوسرا انعام: ان دی ایج آف ایوی ایشن

سان فرانسسکو ائیرپورٹ کی تصویر — فوٹو بشکریہ جیسن ٹوڈورو/نیشنل جیوگرافک
سان فرانسسکو ائیرپورٹ کی تصویر — فوٹو بشکریہ جیسن ٹوڈورو/نیشنل جیوگرافک


مقامات کی کیٹیگری میں تیسرا انعام: اسٹریٹس آف ڈھاکا

فوٹو بشکریہ سنپانی چترویدی/نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ سنپانی چترویدی/نیشنل جیوگرافک


نیچر کیٹیگری کی فاتح تصویر: ٹینڈر آئیز

فوٹو شکریہ تمارا ہالک/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو شکریہ تمارا ہالک/ نیشنل جیوگرافک


نیچر کیٹیگری میں دوسرا انعام : ڈریم کیچر

فوٹو بشکریہ ڈینی سپیکوسکی/نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ ڈینی سپیکوسکی/نیشنل جیوگرافک


نیچر کیٹیگری میں تیسرا انعام: ڈسکی

فوٹو بشکریہ اسکاٹ پورٹیلی/نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ اسکاٹ پورٹیلی/نیشنل جیوگرافک


نیچر کیٹیگری کی ایک خاص تصویر : کنگ آف دی الپس

فوٹو بشکریہ جوناس اسکیفر/نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ جوناس اسکیفر/نیشنل جیوگرافک


لوگوں کی کیٹیگری کی فاتح تصویر : شوٹائم

فوٹو بشکریہ ہوئی فینگ لی/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ ہوئی فینگ لی/ نیشنل جیوگرافک


لوگوں کی کیٹیگری میں دوسرا انعام: ڈیلی روٹین

فوٹو بشکریہ ہوشیکی فیوجی وارا/نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ ہوشیکی فیوجی وارا/نیشنل جیوگرافک


لوگوں کی کیٹیگری میں تیسرا انعام: ہارسز

فوٹو بشکریہ جوز انتونیو زامورا/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ جوز انتونیو زامورا/ نیشنل جیوگرافک


لوگوں کی کیٹیگری کی ایک خاص تصویر : موڈ

فوٹو بشکریہ نوین واستا/ نیشنل جیوگرافک
فوٹو بشکریہ نوین واستا/ نیشنل جیوگرافک