کراچی میں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار

صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا اور پیر کے روز علی الصبح ہونے والی ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش کی وجہ سے اسکولوں میں طلباء کی حاضری کم رہی جبکہ دفاتر اور کام پر جانے والے افراد کو بھی مشکل کا سامنا کرنا پڑا جبکہ متعدد علاقوں میں بارش کا پانی بھی بھر گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش گلشنِ حدید میں 12 ملی میٹر ہوئی۔

تیز بارش کے باوجود  ٹریفک اہلکار اپنی ڈیوٹی پر موجود ہیں —فوٹو/ ٹوئٹر

کراچی میں مون سون کے آغاز کے ساتھ موسم خوشگوار ہوگیا —فوٹو/ ٹوئٹر

صبح سے مسلسل جاری بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا

آفس جانے والے افراد کو تیز بارش کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا —فوٹو/ ٹوئٹر

سوشل میڈیا پر اس خوشگوار موسم کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں —فوٹو/ ٹوئٹر

تیز بارش کے باوجود ٹریفک اہلکار ڈیوٹی پر موجود رہے —فوٹو/ ٹوئٹر

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش گلشنِ حدید میں 12 ملی میٹر ہوئی —فوٹو/ ٹوئٹر

تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا —فوٹو/ ٹوئٹر