عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔
پ پ پ کی حکمرانوں کو کیا وفاق نے روکا ہے سندھ کی ہسپتالوں میں کتے کاٹنے کی ویکسین بھی نہ رکھو،،،،
پاکستان کی کرتا دھرتا ایٹم بم تو بنا سکتے ہیں مگر کتے کاٹنے کی ویکسین بنا نھے سکتے اور اس کی لیا بھی انڈیا کی طرف دیکھتے ہیں
تبصرے (2) بند ہیں