نیشنل اسٹیڈیم کراچی، ون ڈے سیریز پاکستان کے نام

03 اکتوبر 2019

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 10 برس بعد ہونے والی ایک روزہ سیریز کو بارش نے متاثر کردیا اور پہلا میچ منسوخ ہوگیا لیکن بقیہ دو میچ کامیابی سے مکمل ہوئے اور پاکستان نے سیریز جیت لی۔

کراچی میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 298 رنز کا ہدف دیا جس کو عابد علی اور فخرزمان اور حارث سہیل کی بہترین نصف سنچریوں کی مدد سے قومی ٹیم نے جیت لیا۔

عابد علی نے 10 چوکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی جہاں دونوں ٹیمیں تین میچ کھیلیں گی

پاکستان نے بارش سے متاثرہ سیریز 0-2 سے جیت لی—فوٹو:اے ایف پی

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دس سال بعد ون ڈے سیریز ہوئی—فوٹو:اے پی

سری لنکا کی ٹیم کو کراچی میں بہترین سیکیورٹی فراہم کی گئی—فوٹو:اے ایف پی

محمد عامر نے سری لنکا کی پہلی وکٹ گرائی—فوٹو:اے ایف پی

گوناتھیلاکا نے شان دار 133 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو:اے ایف پی

عثمان شنواری نے پہلے میچ میں 5 وکٹیں حاصل کی تھیں—فوٹو:اے ایف پی

کراچی میں میچ کے دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیکیورٹی کی نگرانی کی گئی—فوٹو:اے ایف پی

محمد عامر نے 3 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو:اے ایف پی

عابد علی نے 74 رنز کی بہترین اننگز کھیلی—فوٹو:اے ایف پی

عابد علی نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی—فوٹو: اے ایف پی

کپتان سرفراز 23 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے—فوٹو:اے ایف پی

حارث سہیل کے بعد افتخار احمد نے بہترین اننگز کھیلتے ہوئے میچ جتوا دیا—فوٹو:اے ایف پی