پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی

اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے ساتھ ہی ملک میں 10سال سے بھی زائد عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہو گی۔

مارچ 2009 میں سری لنکا ہی کی ٹیم کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے اور پاکستان کو اپنے تمام میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنے پڑے۔

تاہم اب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے ملک میں ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہو گی۔

پاکستان کے کپتان اظہر علی اور سری لنکن کپتان دمتھ کرونارتنے کا سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کرر ہے ہیں— فوٹو: اے پی

سری لنکن ٹیم کو سخت سیکیورٹی کے سائے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچایا گیا— فوٹو: اے ایف پی

سری لنکن کرکٹر نروشن ڈکویلا بیٹنگ پریکٹس میں مصروف ہیں— فوٹو: اے پی

تجربہ کار سری لنکن کرکٹر دنیش چندیمل فیلڈنگ پریکٹس کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کھلاڑیوں کو اہم مشورے دے رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

سری لنکن ٹیم کی پریکٹس کے دوران پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گراونڈ کی نگرانی کرتا رہا— فوٹو: اے ایف پی

سری لنکن کرکٹرز بیٹنگ پریکٹس میں مصروف ہیں— فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی میچ سے قبل ٹریننگ کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

سری لنکن کرکٹر لہیرو کمارا پریکٹس کے دوران خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی