انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے کو حل کرسکتے ہیں جو درحقیقت بچوں کے حساب کا ایک سوال ہے۔

یعنی ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں سیب،۔ گیلے اور چیری کو پیش کیا گیا ہے۔

مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔

تصویر میں ہر پھل کی قدر مختلف ہے اور آپ کو ان کا حساب کتاب کرکے جواب بتانا ہے۔

یعنی تصویر کے آخر میں ایک چیر، ایک سیب اور 3 کیلوں کو اکھٹا کرکے سوال کا جواب دینے کا چیلنج دیا گیا۔

آپ بھی کوشش کریں اور سوچیں صحیح جواب کیا ہوسکتا ہے، اگر کچھ سمجھ نہ آئیں تو اس سے نیچے ہم نے جواب دیا ہے۔

جیسے اوپر 3 سیب دیئے گئے ہیں جن کو جمع کرنے کے بعد 30 نمبر دیا گیا ہے، یعنی ایک سیب کی قدر 10 ہے۔

اسی طرح 4 کیلوں کی قدر4 جبکہ چیری کی قدر ایک ہے تو اب حساب کتاب کرکے جواب دیں۔

فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

تبصرے (0) بند ہیں