طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے شہریوں کا انخلا جاری

اپ ڈیٹ 18 اگست 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے اور ان کی جانب سے جان و مال کو نقصان نہ پہنچانے کی یقین دہانی کے باوجود غیر ملکیوں سمیت افغان شہریوں کا انخلا تیزی سے جاری ہے۔

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک سفیر نے بتایا کہ منگل کی دوپہر تک 12 ملٹری پروازوں نے اڑان بھری تھی۔

اتوار کو رات گئے امریکی طیارہ 640 شہریوں کو لے کر روانہ ہوا تھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جبکہ اگلے روز ایک اور طیارے پر سوار ہونے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ ان کی باقیات طیارے کے پہیے سے ملیں۔

امریکی طیارے میں سوار 640 افراد کی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے — فوٹو: رائٹرز

کابل ایئرپورٹ پر افغان شہری طیارے کے اوپر اور اردگرد موجود ہیں — فوٹو: اے ایف پی

افغانستان سے آنے والے افراد روم کے ایئرپورٹ پر موجود ہیں — فوٹو: رائٹرز

طالبان کے قبضے کے بعد انخلا میں تیزی آئی ہے
 — فوٹو: رائٹرز
طالبان کے قبضے کے بعد انخلا میں تیزی آئی ہے — فوٹو: رائٹرز
جرمن ایئرفورس کی ایئر بس میں تاشقند پہنچنے والے افغان شہری سوار ہیں — فوٹو: رائٹرز

بھارتی حکام افغانستان سے جام نگر پہنچنے والے اپنے شہریوں کا استقبال کررہے ہیں
—فوٹو: پریس ٹرسٹ آف انڈیا
بھارتی حکام افغانستان سے جام نگر پہنچنے والے اپنے شہریوں کا استقبال کررہے ہیں —فوٹو: پریس ٹرسٹ آف انڈیا
کابل سے روم پہنچنے والے اطالوی شہری ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

کابل سے انخلا کرجانے والے شہری پیرس میں ایئرپورٹ پر موجود ہیں — فوٹو: رائٹرز

افغانستان سے آنے والے نیپالی شہری کھٹمنڈو میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

افغان لڑکی اٹلی کے ایئرپورٹ پر قطار میں بیٹھی اپنی باری کا انتظار کررہی ہے —فوٹو:رائٹرز

برطانیہ کے سفارتی عملے اور شہریوں کو لے کر پہلی پرواز انگلیںڈ پہنچ گئی — فوٹو: اے ایف پی

افغانستان میں فرانس کے سفیر کابل سے جانے کے منتظر ہیں — فوٹو: اے ایف پی