تصاویر: مسلم ممالک میں نماز تراویح کے اجتماعات

02 اپريل 2022

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جبکہ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں گزشتہ روز مقدس مہینے کا آغاز ہوا اور مسلمانوں نے نماز تراویح ادا کی۔

انڈونیشیا، ترکی، شام اور پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نماز تراویح کے اجتماعات ہوئے اور پاکستان سمیت متعدد ممالک میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کی گئی۔

انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ کی جامع مسجد استقلال میں نماز تراویج کا اجتماع ہوا—فوٹو: رائٹرز

ترکی میں عطریشت میں ترکس اولو مسجد میں نماز تراویح ادا کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

شام میں باغیوں کے زیر تسلط حلط کے قریبی شہر کے مضافات جندارس میں نماز تراویح کا اجتماع ہوا—فوٹو: اے ایف پی

شام کے علاقے جندارس میں نماز تراویح ادا کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

بندے آچے کی جامع مسجد بیت الرحمٰن میں نماز تراویح کے اجتماعات ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

جکارتہ کی جامع مسجد استقلال میں نماز تراویح کا بڑا اجتماع ہوا—فوٹو: رائٹرز

شام کے علاقے جندارس میں نماز تراویح کے بڑے اجتماعات ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

ترکی میں نماز تراویح کے روح پرور اجتماعات ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں پہلی نماز تراویح ادا کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

جکارتہ کی ہاسم ایثاری مسجد میں مسلمانوں نے نماز تراویح ادا کی—فوٹو: اے ایف پی