سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عید الفطر کے اجتماعات

اپ ڈیٹ 05 مئ 2022

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، خلیجی ممالک، امریکا سمیت کئی ممالک میں عید الفطر منائی گئی، نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کو عید الفطر منائی گئی۔

امریکا میں نماز عید کے مناظر—فوٹو: اے ایف پی

مقبوضہ بیت المقدس میں نماز عید کے بعد کے منناظر — فوٹو: اے ایف پی

پشاور کے بیشتتر اضلاع میں پیر کو عیدالفطر منائی گئی — فوٹو: اے ایف  پی

ایتھوپیا میں نمازعید کے بڑے اجتماعات ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

مقبوضہ بیت المقدس کے مناظر — فوٹو: رائٹرز

جکارتہ میں نماز عید کا روح پرور اجتماع — فوٹو: رائٹرز

انقرہ میں نماز عید کے موقع پر مناظر— فوٹو: اے ایف پی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عیدالفطر کی نماز کا بڑا اجتماع ہوا — فوٹو: رائٹرز

پشاور میں نماز عید کے اجتماع کے مناظر— فوٹو: رائٹرز

پشاور میں عید الفطر کے مناظر — فوٹو: رائٹرز