افغانستان میں بدترین زلزلے سے نقصانات

اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022

افغانستان کے جنوب مشرقی شہر خوست کے قریب آنے والے زلزلے میں اب تک ایک ہزار افراد ہلاک اور سیکڑوں سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق افغان میڈیا پر چلے والی تصاویر میں گھروں کو ملبے کا ڈھیر اور لاشوں کو کمبل میں لپٹے زمین پر رکھا دیکھا جا سکتا ہے جہاں یہ افغانستان میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران آنے والا سب سے خطرناک زلزلہ ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب آنے والے زلزلے نے پاکستان اور افغانستان کے گنجان آبادی والے علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

خطرناک زلزلے سے سینکڑوں گھر تباہ ہو چکے ہیں —فوٹو: اے ایف پی

انجمن ہلال احمر سمیت دیگر فلاحی اداروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا—فوٹو: رائٹرز

بدترین زلزلے سے کئی گھر تباہ ہوگئے—فوٹو: اے ایف پی

زلزلے سے شہریوں کی زندگی مفلوج ہوگئی —فوٹو: اے ایف پی

افغانستان میں زلزلے سے متاثر شخص کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے —فوٹو: اے ایف پی

زلزلے سے کئی گھر تباہ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

زلزلے میں زخمی ہونے والے افراد کو باہر لایا جا رہا ہے—فوٹو:اے ایف پی

زلزلے کے متاثرین کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے —فوٹو:اے ایف پی

زخمیوں کو خون کے عطیات دینے کے لیے لوگ قطاروں میں کھڑے ہیں —فوٹو: اے ایف پی