انگلینڈ میں کامن ویلتھ گیمز کا شان دار آغاز

29 جولائ 2022

انگلینڈ میں کامن ویلتھ گیمز 2022 کی رنگا رنگ اور دلکش افتتاحی تقریب برمنگھم کے الیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں شہزادہ چارلس نے گیمز کا افتتاح کیا۔

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے لیے خصوصی طور پر تیار کیے گئے الیگزینڈر اسٹیڈیم میں موجود 30 ہزار سے زائد تماشائی ڈھائی گھنٹے تک جاری رہنے والی دلکش اور رنگا رنگ تقریب سے لطف اندوز ہوئے۔

شہزادہ چارلس نے مختلف ملکوں کے بعد میزبان انگلینڈ میں بھی 25 روز کا ٹور مکمل کرنے والی مشعل وصول کرنے کے بعد کھیلوں کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کیا جس کے ساتھ میدان تالیوں سے گونج اٹھا، اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں تماشائی تقریب میں موسیقی، رقص اور آتش بازی کے شاندار مظاہرہ سے لطف اندوز ہوئے۔

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کے دوران شمالی آئرلینڈ کے باکسر کارلی میکنول کو ایتھلیٹس پریڈ آف نیشنز میں ساتھی ساتھی لے جا رہے ہیں —فوٹو: رائٹرز

کامن ویلتھ گیمزمیں شریک ہر ملک کے شائقین اپنی ٹیموں کی حمایت کے لیے پرچم تھامے گراؤنڈ میں پہنچے—فوٹو: اے ایف پی

کامن ویلتھ گیمز کی اففتاحی تقریب کے دوراں اداکار اسٹیج پر موجود ہیں—فوٹو: راٗترز

مختلف کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلے شروع ہوگئے—فوٹو:اے ایف پی

کھلاڑی ریکارڈز قائم کرنے کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں خوب محنت کر رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

دنیا بھر سے کھیلوں کے شائقین نے بھی انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے پسندیدہ کھیل سے لطف اندوز ہوتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

مختلف ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان تیراکی کے مقابلے بھی ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

کینیڈا اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کے درمیان تیراکی کا منفرد مقابلہ ہوا—فوٹو: اے ایف پی

فجی اور زیمبیا کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کی کوشش کی—فوٹو: اے ایف پی

کامن ویلتھ کھیلوں میں مختلف کھیل شامل ہیں—فوٹو: رائٹرز

بھارت اور گھانا کی خواتین کھلاڑیوں کے درمیان ہاکی کے مقابلے ہوئے—فوٹو: رائٹرز

بھارت اور گھانا کی خواتین کھلاڑی اپنی اپنی پوزیشن میں کھیل رہی ہیں —فوٹو: رائٹرز

بھارت کی وینکٹا سندھو پسرلا پاکستان کے ماہور شہزاد کے خلاف میچ کے دوران ایکشن میں ہیں—فوٹو: رائٹرز