ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ادا

اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ادا کردی گئیں اور تابوت ونڈزر کارسل میں سینٹ جارج چیپل کے رائل والٹ میں اتار دیا گیا۔

ویسٹ منسٹر ایبے کے اندر جہاں ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ادا کی گئیں، تقریباً 500 ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، غیر ملکی شاہی خاندان کے افراد، معززین سمیت امریکا کے صدر جو بائیڈن بھی 2 ہزار افراد کے اجتماع میں شامل تھے۔

بعدازاں ونڈسر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کی طرف توجہ مبذول ہوگئی، جہاں ان کی تدفین سے قبل تقریباً 800 مہمانوں نے شرکت کی۔

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے دنیا کے دیگر ممالک سے سربراہان مملکت بھی لندن پہنچے—فوٹو:رائٹرز

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے میں ادا کی گئیں—فوٹو: رائٹرز

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے موقع پر شہری سوگوار نظر آئے—فوٹو: رائٹرز

برطانیہ کی شاہی خاندان کے افراد بھی رسومات میں شریک ہوئے—فوٹو: رائٹرز

برطانیہ کے بادشاہ ملکہ الزبتھ کے تابوت کے ساتھ ساتھ چل رہےہیں—فوٹو: رائٹرز

کنگ چارلس، ان کی اہلیہ اور شہزادہ ولیم اور ہیری نے رسومات میں شرکت کی—فوٹو:رائٹرز

برطانیہ میں سوگ کا سماں رہا—فوٹو: رائٹرز

شاہی گارڈ نے ملکہ الزبتھ کا تابوت ونڈسر کیسل پہنچانے پر سلامی دی—فوٹو:رائٹرز

گارڈز کے حصار میں ملکہ البتھ کا تابوت لے جایا جارہا ہے—فوٹو: اے ایف پی

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے کئی ممالک کے سربراہان نے شرکت کی—فوٹو: اے ایف پی

شاہی سنار نے سینٹ جارج چیپل کے اندر آخری رسومات کے آغاز سے قبل ملکہ الزبتھ کے تابوت سے تاج اتارا —فوٹو: اےایف پی