Dawnnews Television Logo
فوٹو:رویل فیملی لائیو اسٹریم

تصاویر: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی کنگ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا

چارلس سوم اور ملکہ کمیلا کی عالمی رہنماؤں اور معززین سمیت 2 ہزار سے زائد شرکا سے بھرپور اجتماع کے سامنے تاج پوشی کی گئی۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 08:14pm

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کو پروقار تقریب کے دوران تاریخی کنگ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا۔

بادشاہ چارلس سوم اور ملکہ کمیلا کو عالمی رہنماؤں اور معززین سمیت 2 ہزار سے زائد شرکا سے بھرپور اجتماع کے سامنے تاج پوشی کی شاندار تقریب کے دوران آرچ بشپ آف کینٹربری نے تاریخی تاج پہنایا۔

چارلس سوم کو ویسٹ منسٹر ایبے، لندن، برطانیہ میں بادشاہ کا تاج پہنایا—فوٹو:رویل فیملی لائیو اسٹریم

ملکہ کمیلا کو ویسٹ منسٹر ایبی، لندن، برطانیہ میں بادشاہ کا تاج پہنایا—فوٹو:رائل فیملی لائیو اسٹریم

ویسٹ منسٹر ایبے میں ہونے والی تقریب میں تاج پوشی کے دوران بادشاہ کی درازی عمر اور سلامتی کے نعرے لگائے گئے۔

شہزادہ ولیم، شہزادی کیتھرین چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی میں موجود ہیں—فوٹو رائل فیملی لائیو اسٹریم

محل کے باہر مسلح دستوں نے سلامی دی جب کہ ملک بھر کے گرجا گھروں میں جشن کے دوران گھنٹیاں بجائی گئیں۔

تقریب سے قبل 74 سالہ چارلس اور 75 سالہ ملکہ کمیلا بکنگھم پیلس سے ڈائمنڈ جوبلی اسٹیٹ کوچ پر سوار ہو کر ویسٹ منسٹر ایبے کے لیے روانہ ہوئے جب کہ اس دوران عوام کا سمندر ان کے استقبال کے لیے سڑکوں پر موجود تھا۔

بادشاہ چارلس اور  ملکہ کمیلا  بکنگھم پیلس سے ڈائمنڈ جوبلی اسٹیٹ کوچ پر سوار ہو کر ویسٹ منسٹر ایبے کے لیے روانہ ہوئے—فوٹو:رائٹرز

تاجپوشی کی تقریب سے قبل ویسٹ منسٹر ایبے میں مذہبی رہنما موجود ہیں—فوٹو: رائٹرز

تاجپوشی کی تقریب کے دوران مکمل فوجی وردی ملبوس میں دستے مارچ کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ایبی تک لوگوں کی لمبی قطاریں موجود ہیں—فوٹو: رائٹرز

بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ایبے تک لوگوں کی لمبی قطاریں موجود ہیں—فوٹو:رائٹرز

بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ایبے تک لوگوں کی لمبی قطاریں موجود ہیں، پولیس دستےگھوڑوں پر سوار ہیں—فوٹو:رائٹرز

چارلس سوم بکنگھم پیلس سے روانہ ہو رہے ہیں—فوٹو:رائٹرز

امریکا کی خاتون اول ڈاکٹر جل بائیڈن اور ان کی پوتی فنیگن بائیڈن تقریب میں شرکت کے لیے آرہی ہیں—فوٹو:رائٹرز

بادشاہ چارلس اور  ملکہ کمیلا  کی تاجپوشی کی تقریب کے دوران کے مناظر—فوٹو:رائٹرز