اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعلیٰ عدلیہ میں ’مداخلت‘ پر بطور ادارہ بھرپور رد عمل دینے کا فیصلہ
آج ہونے والے فُل کورٹ اجلاس میں کسی جج کی تجویز پر اختلاف سامنے نہیں آیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کر کے مقررہ تاریخ سے قبل سپریم کورٹ کو بھیجوایا جائے گا، ذرائع