آئی پی ایل میں 2سال بعد ممبئی انڈینز واپس آنے والے پانڈیا کو ان کی سابقہ ٹیم گجرات ٹائٹنز اور ممبئی دونوں کے شائقین کی مسلسل تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا ہے۔
کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کیا جائے گا، کیمپ آنے والی سیریز اور ٹورنامنٹس کے لیے کھلاڑیوں کو تیار کرنے کے لیے حکمت عملی کے تحت ڈیزائن کیا گیا ہے، پی سی بی