امریکی خام تیل 2.56 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 84.66 فی بیرل کا ہوگیا۔
شائع 19 اپريل 2024 10:12am
امریکی صدر حکام کو چین کی جانب سے ٹیرف خلاف ورزی کو روکنے کے لیے میکسکو کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہدایات بھی دے رہے ہیں، وائٹ ہاؤس
شائع 17 اپريل 2024 05:46pm
اس کے علاوہ سعودی عرب پاکستان میں تانبے کی کان پر 7 ارب اور آئل ریفائنری پر 14 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بھی کرے گا۔
شائع 10 اپريل 2024 11:33am
اس بل میں یوکرین، تائیوان یا اسرائیل کے لیے فوجی امداد کے لیے فنڈز شامل نہیں ہے۔
شائع 24 مارچ 2024 12:39pm
پڑوسی ملک کی جانب سے 8 دسمبر 2023 کو پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کی گئی تھی، ابتدائی طور پر یہ پابندی 31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والی تھی۔
شائع 24 مارچ 2024 10:01am
موسم میں بڑھتی ہوئی گرمائش کے سبب ہیٹ ویوز جیسے شدید موسم میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، جس سے معیشت کے اہم شعبوں بشمول خوراک کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے۔
شائع 24 مارچ 2024 09:33am
وفاقی دارالحکومت کے علاقوں شہزاد ٹاون، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں ایک سو چالیس مربع گز تک کے پلاٹس پر 24 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا۔
شائع 24 مارچ 2024 12:31am
یہ تاریخی معاہدہ اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور ملک کے نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرے گا، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی
شائع 11 مارچ 2024 12:54pm
بھارت-ای ایف ٹی اے تجارتی اور اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ (ٹیپا) ہماری بڑھتی ہوئی شراکت داری میں ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، بھارتی وزیر تجارت
شائع 10 مارچ 2024 07:32pm
پائپ لائن پاکستان کے اندر بچھائی جائے گی اور پہلے مرحلے میں پاکستان کے اندر ایرانی سرحد سے گوادر تک پائپ لائن تعمیر ہوگی، اعلامیہ
شائع 23 فروری 2024 06:16pm
نکی 225 انڈیکس 'بلو چپ اسٹاک' انڈیکس تاریخ کی بُلند ترین سطح 39 ہزار 156 پر پہنچا۔
شائع 22 فروری 2024 02:23pm
آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی میعاد مارچ میں ختم ہو رہی ہے اور نئی ڈیل ملک کے کریڈٹ پروفائل کی کنجی ہوگی، ریٹنگ ایجنسی
اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 10:44pm
مصنوعی ذہانت کی وجہ سے پرانے ملازمین کو زیادہ خطرہ ہے، آئی ایم ایف آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق ان خدشات کو دور کرنے کے لیے پالیسی پر غور کر رہا ہے، سربراہ آئی ایم ایف
شائع 15 جنوری 2024 02:22pm
ماہرین نے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے اور مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
شائع 13 جنوری 2024 08:07am
پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد نگران وزیر توانائی محمد علی کی قیادت میں فیوچر منرلز فورم میں شریک ہے۔
شائع 09 جنوری 2024 06:20pm