محفوظ شدہ دستاویزات - جمعرات 25 اپريل2024
پاکستان
مقدمہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد کے خلاف تھانہ مولاداد میں درج کیا گیا تھا، پولیس
شائع 25 اپريل 2024 12:55pm
پاکستان
ایس ایس پی کے بیٹے دانیال نے اپنے دوست علی کیریو کےقتل کا اعتراف کرلیا جب کہ مقتول ایک جج کا بیٹا تھا، پولیس
شائع 25 اپريل 2024 12:44pm
پاکستان
سپریم کورٹ نے پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا۔
شائع 25 اپريل 2024 12:38pm
پاکستان
ہم دیکھیں گے کہ سرکاری محکمے کر کیا رہے ہیں، صرف لوگوں کو سرکاری نوکریوں میں بھرا جارہا ہے، عدالت
شائع 25 اپريل 2024 12:22pm
پاکستان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں 3 منصوبے شروع کیے، باہمی تجارت کو بڑھانے کیلئے معاونت فراہم کی گئی۔
شائع 25 اپريل 2024 12:10pm
پاکستان
گواہوں کے بیانات میں تضاد کے باعث ملزمان کو بری کیا جائے، وکیل اپیل کنندہ
شائع 25 اپريل 2024 12:00pm
پاکستان
صوبائی حکومتیں اپنے عوام کی بہتری کے لیے کام کررہی ہیں، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
شائع 25 اپريل 2024 11:57am
پاکستان
مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بٹنگی گاؤں کی طرف جانے والی سڑک پر ایک تیندوے کی لاش ملی ہے، رینج آفیسر جزبہ شفیع
شائع 25 اپريل 2024 11:32am
پاکستان
بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے ہماری معیشت کو بہت فائدہ ہوگا، عارف حبیب
شائع 25 اپريل 2024 11:24am
پاکستان
تندور والوں سے پوچھا کہ آٹا کتنے کا آ رہا ہے کہ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے آرڈر جاری کر دیا، جسٹس طارق محمود جہانگیری
شائع 25 اپريل 2024 11:20am
پاکستان
شہباز شریف کی اجازت سے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری پر سفارشات کی منظوری لی گئی۔
شائع 25 اپريل 2024 11:02am
پاکستان
ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
شائع 25 اپريل 2024 10:53am
پاکستان
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے سپلیمنٹری ایجنڈا کے ذریعے بل پیش کیا۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:43am
پاکستان
چیف ایگزیکٹو آفیسر کو سماعت ملتوی ہونے تک قید،47 لاکھ روپے جرمانہ، جب کہ کمپنی کے دیگر 3 ملازمین کو 2، 2 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 11:11am
پاکستان
میں آپ سب کو سلام پیش کرتی ہوں، مجھے خوشی ہوئی کہ پہلی سوارڈ آف آنر ایک خواتین پولیس افسر کو ملی، مریم نواز
شائع 25 اپريل 2024 09:49am
پاکستان
تقریباً 9 بج کر 39 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 495 پوائنٹس یا 0.69 فیصد بڑھ کر 72 ہزار 547 پر جا پہنچا۔
شائع 25 اپريل 2024 09:42am
پاکستان
اگر آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے تو اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
شائع 25 اپريل 2024 07:45am
پاکستان
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 80ہزار سے زائد پاکستانی ہلاک ہوئے اور ملک کو آج بھی جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان
شائع 25 اپريل 2024 12:16am