پاکستان ’آصف زرداری کے پاس جیل میں اے سی تو درکنار ایئر کولر بھی نہیں‘ کسی بھی شخص کو اس کے سیاسی اثر و رسوخ اور حیثیت کی وجہ سے کوئی غیر قانونی مدد یا سہولت فراہم نہیں کی جائے گی، حکام
پاکستان پنجاب حکومت کی ضلعی انتظامیہ کو چینی، روٹی کی قیمتیں کم کروانے کی ہدایت روٹی کی قیمت کم کردی گئی، لیکن آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے نان کی قیمت میں کمی نہیں کی جاسکتی، صدر نان بائی ایسوسی ایشن
پاکستان پنجاب حکومت کا میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ یکم جولائی سے نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی لاہور اور راولپنڈی میٹرو کا کرایہ20روپےسے بڑھا کر30روپے ہوجائے گا، رپورٹ
پاکستان پارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان سے 25 قانون سازوں کی شرکت متوقع لندن میں منعقد پارلیمانی ورلڈ کپ 8 جولائی سے شروع ہوگا، تمام قانون ساز اپنے اخراجات خود اٹھائیں گے، اعلامیہ
پاکستان نیشنل ایکشن پلان کے تحت ٹیکسلا، راولپنڈی میں این جی او کے دفاتر سیل مقامی انتظامیہ نے پولیس اور انٹیلی جنس حکام کی مدد سے دفاتر سیل کرکے اس کے ریکارڈ اور سامان کو قبضے میں لے لیا ہے۔
پاکستان ایل این جی اسکینڈل میں نیب کو شواہد فراہم کروں گا، شیخ رشید تمام نیب زدہ بدعنوان ادارے ایک جگہ جمع ہورہے ہیں، ہمیں ان کے اتحاد سے کوئی خطرہ نہیں، وزیر ریلوے
پاکستان راولپنڈی: ہسپتال کی ایمبولینسز وی آئی پی ڈیوٹیز میں استعمال ہونے کا انکشاف ہسپتال انتظامیہ نے مریضوں کے لیے 4 جدید ایمبولینسز خریدی تھیں جنہیں وی آئی پی ڈیوٹیز کے لیے مختص کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کا اراکینِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرنے کے دعوے پر یوٹرن ماضی میں تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن) کو اراکینِ اسمبلی کے ذریعے ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر تنقید کا نشانہ بناتی تھی، رپورٹ
پاکستان بینظیر بھٹو ہسپتال منصوبے کا 24 کروڑ روپے سے زائد کا ریکارڈ غائب ہسپتال کے آڈٹ میں انتظامیہ نے 28 کروڑ روپے میں سے صرف 4 کروڑ 10 لاکھ کے واؤچرز فراہم کیے، رپورٹ
پاکستان پاکستان پوسٹ کا سالانہ خسارہ 12 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا محکمے کی نجکاری کا ارادہ نہیں، محکمہ ڈاک کی مالی حالت بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے 3 ماہ میں فرق دیکھیں گے، وزیر ڈاک
پاکستان پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایوان صدر کو عوام کیلئے کھول دیا گیا گزشتہ 70 سال سے ایوان صدر اور عوام کے درمیان موجود خلا کو پُر کرنا چاہتا ہوں، صدر مملکت عارف علوی
پاکستان نواز شریف کی رہائی، مسلم لیگ (ن) کو ضمنی انتخابات میں فائدہ پہنچنے کا امکان سابق وزیر اعظم اور ان کی صاحبزادی کی رہائی نے کارکنوں کو متحرک کردیا اور انتخابی مہم میں بھی جوش آگیا ہے، رہنما (ن) لیگ
پاکستان پی آئی اے کا کارنامہ، حاجیوں کا سامان مدینے میں ہی چھوڑ دیا اے 320 چھوٹا طیارہ تھا اور وزن برداشت نہیں کرسکتا تھا جس کی وجہ سے سامان مدینے میں چھوڑنا پڑا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان ’شیخ رشید کے بھتیجے کو ٹکٹ دینا تحریک انصاف میں خاندانی سیاست کا آغاز‘ ٹکٹ دینے سے قبل تمام امیدواروں کو بلا کران کا انٹرویو کرنا ضروری تھا تاکہ میرٹ کو فروغ ملتا، پی ٹی آئی رہنما ٹیپو سلطان
پاکستان ملک میں بارشوں کے بعد پانی کے ذخائر میں بہتری اسلام آباد اور راولپنڈی میں موجود پانی کے ذخائر بھرنے کے بعد راول ڈیم کی آبی گزرگاہ کھول دی گئی، حکام
دسترخوان مٹن پلاﺅ: چکن بھی اس کی جگہ لینے سے قاصر مٹن پلاﺅ برصغیر میں وسطی ایشیاء سے اس وقت آیا جب یہاں مسلمانوں کی آمد ہوئی۔
پاکستان راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت چوہدری نثار کی واپسی کی خواہاں کارکنان اور مقامی رہنماؤں نے ضلعی سطح پر شاہد خاقان عباسی اور راجا اشفاق سرور کی قیادت کو قبول نہیں کیا، رہنما مسلم لیگ
پاکستان شیخ رشید کے بھتیجے کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے پر احتجاج کی دھمکی پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں نے این اے 60 پر مقامی امیدوار کے علاوہ کسی اور فرد کو نامزد کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
پاکستان نواز شریف نے انتخابات ’چوری‘ شدہ اور نتائج ’ مشکوک ‘ قرار دے دیے اڈیالہ جیل میں شہباز شریف نے نواز شریف سے براہ راست ملاقات کی انتخابات کے بعد ملک کے منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان ’ملک دشمن عناصر انتخابی عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں‘ دہشت گردی کے واقعات کے بعد یہ تاثر دیا جارہا کہ ریاست، عوام کے تحفظ میں ناکام ہوگئی، نگراں وزیر قانون علی ظفر
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین