پاکستان لیگی رہنماؤں کی اڈیالہ آمد، نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی منتخب وزیراعظم کو 3 مرتبہ نشانہ بنایا گیا،انہیں ناکردہ جرائم کی سزا دی جارہی ہے، 19 تاریخ کو پھر آؤں گا، جاوید ہاشمی
پاکستان اڈیالہ جیل میں نواز شریف، مریم نواز سے اہل خانہ کی ملاقات ملاقات کے دوران نواز شریف کی والدہ، شہباز شریف، مریم نواز کی صاحبزادی، حمزہ شہباز اور دیگر لوگ موجود تھے۔
پاکستان ’چیف جسٹس، الیکشن کمیشن لیگی کارکنان کےخلاف بلاجواز کارروائی کا نوٹس لیں‘ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے یہ کارروائیاں مسلم لیگ (ن) کو انتخابات سے روکنے کیلئے ہیں، لیگی رہنما سردار نسیم
پاکستان چیف جسٹس، چیئرمین نیب نے انتخابات پر اثر انداز ہونے کا تاثر مسترد کردیا میں کسی جماعت کی انتخابی مہم نہیں چلا رہا، نہ ہی اس کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان راولپنڈی انتظامیہ نے سیاسی جماعتوں کے بینرز اور پوسٹرز اتار دیے الیکشن کمیشن کے مقرر کردہ پیمانے کی خلاف وزری پر کارروائی کی گئی جو عام انتخابات کے انعقاد تک جاری رہے گی۔
پاکستان ‘تنخواہ دار ملازمین کے لیے بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں‘ نان فائلرز پر 40 لاکھ روپے سے زائد اراضی خریدنے پر پابندی سے رئیل اسٹیٹ کاروبار تباہ و برباد ہو جائےگا، بابر حسین
پاکستان ’رواں مالی سال کے اختتام تک ریلویز کا ریوینیو 50 ارب روپے تک متوقع‘ رواں مالی سال32ارب روپےتک ریوینو کا ہدف مقرر کیا تھا جبکہ اس دوران 3 ارب روپے کا نقصان بھی متوقع ہے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان راولپنڈی حکام نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے فلاحی مراکز کا کنٹرول سنبھال لیا اسلام آباد کیپٹیل اتھارٹی نے تین طبی مراکز کا انتظام سنبھالتے ہوئے متعدد ایمبولینس اپنی تحویل میں لے لیں، ڈپٹی کمیشنر
پاکستان جماعت الدعوۃ کے مدارس، صحت مراکز کا انتظام حکومت نے سنبھال لیا جماعت الدعوۃ کے زیر انتظام مدارس میں تعلیم کے لیے حکومت نے اہلِ حدیث مکتبِ فکر کے نئے خطیب مقرر کردیے، محکمہ اوقاف
پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کے باعث دارالحکومت کی متعدد سڑکیں بند ہونے کا امکان 50 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں پیپلز پارٹی آج پریڈ ایونیو میں جلسہ کرے گی، جس سے چیئرمین بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔
پاکستان 'سنو، ایک بار مسکرا دو‘ اور منی بیگم کلاسیکی موسیقی کا مستقبل بہت ہی شاندار ہے، جس کا ثبوت استاد نصرت فتح علی خان اور راحت فتح علی خان کی کامیابی ہے، گلوکارہ
پاکستان راولپنڈی کی لذیذ کھیر ہر موسم میں دستیاب کھیر چاول، چینی اور دودھ سے بنائی جاتی ہے، جسے بعد ازاں بادام، پستے، زعفران اور چاندی کے ورق سے سجایا جاتا ہے۔
پاکستان وزیراعظم کے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری شاہد خاقان عباسی کے حلقہ این اے 50 میں ترقیاتی کاموں کے لیے کئی عرصے سے تعطل کاشکار فنڈز اچانک جاری کردیے گئے۔
پاکستان تحریک انصاف اور عوامی لیگ کے مشترکہ جلسے کی تیاریاں مکمل پی ایچ اے حکام نے ہمارے کارکنان اور رضا کاروں کو لیاقت باغ میں ساؤنڈ سسٹم نصب کرتے وقت روکنے کی کوشش کی، شیخ رشید احمد
پاکستان ’ پروین شاکر نے خواتین کو نئی پہچان دی‘ پروین شاکر نے ان خواتین کے حق میں آواز اٹھائی جو کبھی خود کے لیے بول نہیں پاتیں، اور انہیں ایک پہچان دی،ناہید منظور
پاکستان پاکستان 5 جی سروس کا تجربہ کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک حکومت 2030 تک ہر گاؤں میں 100 صارفین کے لیے ایک موبائل ٹاور فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے، انوشہ رحمٰن
پاکستان ‘ساری محنت پر پانی پھیردیا‘ اچانک پلان تبدیل کرکے فعال کارکنوں کا وقت اور محنت دونوں ضائع کی گئی، کارکن تحریک انصاف
پاکستان 2 نومبر احتجاج : پاکستان عوامی تحریک کی شرکت غیر یقینی ڈاکٹر طاہر القادری کی جماعت نے اب تک اپنے کارکنوں کو دھرنے میں شرکت کی تیاری کرنے کی ہدایت نہیں کی۔
پاکستان شیخ رشید کو ’لال حویلی‘ خالی کرنے کا حکم یہ میری ذاتی جائیداد ہے،میرا جنازہ ہی یہاں سے نکلے گا، میں کسی صورت اس سے دستبردار نہیں ہوں گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان اسلام آباد دھرنا: پی ٹی آئی اور حکومت کی 'تیاریاں' پولیس کی اسپیشل برانچ نےحکومت کو ان افراد کی فہرستیں فراہم کردی ہیں،جنھیں اسلام آباد کے محاصرے سے قبل گرفتارکیاجاسکتاہے۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین