دنیا امریکا نے کرد جنگجوؤں کو اسلحہ فراہم کر دیا امریکا طیاروں کے ذریعے داعش کا مقابلہ کرنے والے شامی کردوں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔
کھیل وقار نے مچل جانسن کو اصل خطرہ قرار دیدیا ہیڈ کوچ وقار یونس نے مچل جانسن کو اصل خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں فرق ثابت ہو سکتے ہیں۔
کھیل پیٹر سِڈل نے مصباح اور یونس کو ہدف بنا لیا آسٹریلین فاسٹ باؤلر پیٹر سِڈل نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تجربہ کار مصباح الحق اور یونس خان کو اپنا ہدف بنا لیا۔
ملٹی میڈیا عالمی امن کیلئے یوگا مظاہرہ یوگا ایک ایسی چیز ہے جس پر ہندوستان کو فخر ہے اور یہ مغرب میں بھی مقبول ثابت ہو رہا ہے۔
کھیل پاکستان 20 سالہ جمود توڑنے کے لیے پرعزم پاکستان نے گزشتہ 20 سال میں آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست نہیں دی، مصباح الحق الیون نئی تاریخ رقم کرنے کے لیے پرعزم۔
دنیا مناسب نقاب نہ لینے پر ایرانی خواتین تیزابی حملوں کا نشانہ اصفہان میں تیزابی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذہبی عالم نے کہا کہ ان حملوں کے لیے کوئی جواز نہیں پیش کیا جاسکتا۔
دنیا آسٹریلیا : پارلیمنٹ میں حجاب پر پابندی ختم ڈپارٹمنٹ آف پارلیمنٹری سروسزکے مطابق حجاب والی خواتین سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر شناخت کرانے کے بعد کہیں بھی آجا سکیں گی۔
دنیا سرحد پر ہلاکتیں، ایران کا پاکستان سے احتجاج ایران نے پاکستانی سفیر کو طلب کرکے 'سرحد پار سے دہشت گردوں' کے حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ملٹی میڈیا سیلاب سے کشمیری بچے تعلیم سے محروم پانچ ہفتے قبل آنے والے سیلاب سے نہ صرف کافی جانی نقصان ہوا بلکہ متعدد اسکولوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان پاکستان علماء کونسل کی داعش کی مذمت مسلمان اور اسلام معصوم افراد کے قتل میں ملوث گروہ کی حمایت نہیں کرسکتے، پاکستان علماء کونسل۔
پاکستان اٹک: فضائیہ کے ریٹائرڈ احمدی افسر فائرنگ سے ہلاک رواں سال احمدی کمیونٹی کے قتل کیے جانے والے افراد کی تعداد سات ہوگئی ہے۔
دنیا حج کے مخالف بنگلہ دیشی وزیر کی گرفتاری کا حکم عدالت نے عبداللطیف صدیقی نامی سابق وزیر کے وارنٹ گرفتاری مبینہ طور پر "مذہبی جذبات بھڑکانے" پر جاری کیے ۔
پاکستان آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد لاہور ہائی کورٹ نے توہین مذہب کی مرتکب آسیہ بی بی کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کر دی ہے۔
دنیا جلال الدین حقانی کا بیٹا افغانستان سے گرفتار حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بیٹے انس حقانی کے ساتھ ایک اور کمانڈر حافظ راشد کو منگل کی رات گرفتار کیا گیا۔
دنیا سعودی عرب:مذہبی رہنما کوموت کی سزا سنا دی گئی النمر ملک کے مشرقی علاقوں میں حکومت کے خلاف اور پڑوسی ملک بحرین میں احتجاج کی سربراہی کرتے رہے ہیں۔
لائف اسٹائل 'ایمیزون گوگل کا سب سے بڑا حریف' گوگل سرچ انجن کا مقابلہ بنگ اور یاہو کے بجائے ایمیزون کے ایک سرچ انجن سے ہے، ایرک شمٹ۔
کھیل مصباح کو مشروط طور پر ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ اگر کوئی نائب کپتان ٹیم کی قیادت کے لیے تیار ہے تو ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کو مصباح کو ٹیم سے نکال دینا چاہیے۔
دنیا طالبان کے حملے میں 6 افغان پولیس اہلکار ہلاک طالبان نے صوبہ لوگر کے ضلع براکی بارک میں ایک چوکی پر حملہ کرکے پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا۔
دنیا ملالہ کا نام دنیا کے بااثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل ٹائم میگزین کی یہ فہرست سماجی ویب سائٹس پر مقبولیت اور ثقافتی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔
دنیا امریکا کو ایئر بیسز استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، ترک حکام وزیر خارجہ میولٹ کاوسوگلو کا کہنا تھا کہ ایئر بیس انسرلک کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین