لائف اسٹائل ہندوستانی فیشن شو کی رونقیں فیشن شو میں بولی وڈ کی خوبرو اداکار بپاشا باسو اور ہما قریشی نے جلوے بکھیرے، عالیہ بھٹ بھی مرکز نگاہ رہیں۔
دنیا اسرائیلی جارحیت سے حاملہ خاتون سمیت مزید چار فلسطینی ہلاک آٹھ جولائی سے جاری اسرائیلی آپریشن کے دوران اب تک 587 افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
پاکستان آئی ڈی پیز خواتین کے راشن مراکز جانے پر پابندی بنوں میں راشن مراکز پر قطار میں کھڑی خواتین کو تھپڑ، پمفلٹ کے ذریعے ان کے مراکز آنے پر پابندی کا اعلان۔
کھیل گلاسگو گیمز میں تمغہ جیتنے کا امکان نہیں، پاکستانی پہلوان سٹار پہلوان اظہر اور انعام چار سال تک عالمی ایونٹس سے دور رہنے پر مایوس۔
کھیل پاکستانی کرکٹروں کو پھنسانے والا رپورٹر معطل مظہر محمود عرف 'جعلی شیخ' کی معطلی کا فیصلہ لندن کی ایک عدالت میں جھوٹ بولنے کے الزامات لگنے کے بعد ہوا۔
دنیا اوباما، اقوام متحدہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ پیر کے روز ہونے والے اسرائیلی حملوں میں درجنوں فلسطینی ہلاک ہوئے، ہلاکتوں کی تعداد 572 ہو گئی، 30 اسرائیلی فوجی بھی ہلاک
پاکستان عبادت کا جذبہ ہر سال کی طرح اس سال بھی کراچی سمیت ملک بھر کے لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے۔
دنیا اتوار خونی ترین دن: 100فلسطینی، 13 اسرائیلی فوجی ہلاک اسرائیل نے غزہ میں زمینی کارروائی تیز کردی، حماس کی جانب سے ایک اسرائیلی فوجی پکڑنے کا دعوی۔
دنیا غزہ: شجائیہ میں اسرائیلی بمباری، 60 فلسطینی ہلاک اتوار کوشجائیہ میں شدید حملے، 13 روزہ کارروائی میں 410 فلسطینی ہلاک، اتوار کو 13 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے
دنیا مصر میں سرحدی چوکی پر حملہ، 15 اہلکار ہلاک مصر میں مسلح حملہ آوروں نے سرحدی محافظوں کی چوکی پر حملہ کر کے کم از کم 15 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی، ہلاکتیں 258 ہوگئیں حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے اور اسرائیل کو زمینی کارروائی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
دنیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی شروع غزہ پر دس روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 230 ہوگئی۔
دنیا جنوبی کوریا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پانچ ہلاک ہیلی کاپٹر تین ماہ قبل ڈوبنے والی فیری کے گم شدہ افراد کی لاشیں تلاش کرنے کے مشن سے واپسی پر حادثے کا شکار ہوا۔
پاکستان 'وزیرستان آپریشن سے چوتھی شادی کا خواب رہ گیا ادھورا' عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لیے فوجی آپریشن جاری ہے مگر اس نے 36 بچوں کے باپ کا چوتھی شادی کرنے کا خواب چکنا چور کردیا ہے
لائف اسٹائل بولی وڈ حسیناؤں کے جلوے ماڈلز کی منفرد جیم اسٹونز اور روبی سے تیار کردہ جیولری کے ساتھ ریمپ پر واک نے لوگوں کی خوب داد وصول کی۔
دنیا کابل ایئرپورٹ پر طالبان کا حملہ، پروازیں منسوخ ایک افغان جنرل افضل امان کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کابل میں محوِ پرواز آئی ایس اے ایف کے جیٹ طیاروں پر بھی فائرنگ کی۔
ملٹی میڈیا برطانیہ میں سالانہ ایئر شو دنیا کا سب سے بڑا مسافر بوئنگ 787 ڈریم لائنر خاص طور پر مرکز نگاہ بنا رہا جبکہ ماہر پائلٹس نے فضا میں خوب کرتب دکھائے۔
کھیل لاہور لائنز کی چیمپیئنز لیگ میں شرکت کی تصدیق پاکستان ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن لاہور لائنز کو ہندوستان میں ستمبر میں ہونے والی چیمپیئنز لیگ میں شرکت کے لیے بھیجے گا۔
لائف اسٹائل چار پروں والے ڈائنا سورز کی باقیات دریافت ہوا میں پرواز صرف چھوٹے جانوروں تک محدود نہیں تھی بلکہ درمیانے حجم کے ڈائناسارز بھی ایسا کرسکتے تھے
لائف اسٹائل نیا سوشل نیٹ ورک جو دے گا صارفین کو منافع وہاں لوگوں کو جمع کرکے صارفین کو ہر پوسٹ یا شیئر پر اشتہارات کی آمدنی کا چھوٹا حصہ دیا جائے گا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین