عبدالمجید عابد
سفرنامہ ترکی: رومی کے شہر میں

سفرنامہ ترکی: رومی کے شہر میں

کلام اقبال اور الیف شفاک کی کتب پڑھنے سے رومی کے متعلق ذہن میں جو سوال تھے، وہ ہمیں قونیہ کی جانب کھینچ لے گئے۔ اپ ڈیٹ 17 اگست 2016 05:51pm
ہم کہ ٹھہرے اجنبی ...

ہم کہ ٹھہرے اجنبی ...

جمہوریت کا تقاضا تھا کہ عوامی لیگ کو حکومت بنانے دی جاتی لیکن فوجی حکومت اور پیپلز پارٹی کی جانب سے اس کی مزاحمت کی گئی۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2014 08:28pm
نائنٹیز کا پاکستان - آخری حصہ

نائنٹیز کا پاکستان - آخری حصہ

نواز شریف کے ملٹری سیکرٹری نے انہیں مشرف کی برطرفی سے باز رکھنے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے سنی ان سنی کر دی۔ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2014 07:44pm
نائنٹیز کا پاکستان - 9

نائنٹیز کا پاکستان - 9

28 مئی 1998 کو تین بج کر سولہ منٹ پر پاکستان نے ایٹمی دھماکا کر کے دنیا میں بھونچال برپا کردیا۔ اپ ڈیٹ 17 نومبر 2014 07:33pm
میڈیکل کوٹہ سسٹم درست اقدام ہے؟

میڈیکل کوٹہ سسٹم درست اقدام ہے؟

پندرہ برسوں کے دوران میڈیکل کالجز میں طالبات کی اکثریت مگر خواتین پریکٹشنرز اور اسپیشلسٹس کی تعداد میں قابل ذکر کمی آئی۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2014 02:28pm
نائنٹیز کا پاکستان - 8

نائنٹیز کا پاکستان - 8

نومبر 1996 کو بینظیر حکومت برطرف کر دی گئی، اور فروری 1997 میں نئے انتخابات کرائے گئے جس میں تحریک انصاف نے حصہ لیا۔ شائع 24 اکتوبر 2014 02:37pm
گو نواز گو!

گو نواز گو!

اس ملک میں پڑھے لکھے لوگوں کی قدر ہی نہیں۔ جب تک پڑھے لکھوں کو وی آئی پی پروٹوکول نہیں دیا جاتا یہ ملک ترقی نہیں کرسکتا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2014 04:48pm
نائنٹیز کا پاکستان - 7

نائنٹیز کا پاکستان - 7

مرتضیٰ کے قتل کے بعد بینظیر نے کہا کہ ان کے والد اور بھائیوں کی موت کی ذمہ دار قوتیں ان کو بھی زندہ نہیں دیکھنا چاہتیں۔ شائع 29 ستمبر 2014 03:35pm
نائنٹیز کا پاکستان - 6

نائنٹیز کا پاکستان - 6

اندازے کے مطابق اس دور میں پاکستانی فوج ہر ماہ اوسط ساڑھے سات کروڑ ڈالر ’مجاہدین‘ پر خرچ کر رہی تھی۔ شائع 15 ستمبر 2014 01:13pm
نائنٹیز کا پاکستان -- 5

نائنٹیز کا پاکستان -- 5

انتخاب کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پہلی تقریر میں صدر لغاری نے آٹھویں آئینی ترمیم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ شائع 03 ستمبر 2014 12:44pm
تاریخ کی تکرار

تاریخ کی تکرار

پولیس پر تشدد اور دہشت گردی کا الزام لگانے والے کیا اپنے گھروں پر کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کو چڑھائی کی اجازت دیں گے؟ شائع 01 ستمبر 2014 05:05pm
نائنٹیز کا پاکستان -- 4

نائنٹیز کا پاکستان -- 4

نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں آصف زرداری کو مسلسل جیل کاٹنی پڑی اور قریبی رفقاء کو خوب نوازا گیا۔ شائع 25 اگست 2014 04:14pm
انقلاب کی چڑیا

انقلاب کی چڑیا

اگر شریف حکومت کسی طرح مستعفی ہو بھی جاتی ہے تو پھر کیا ہوگا؟ اپ ڈیٹ 13 اگست 2014 10:01pm
نائنٹیز کا پاکستان -- 3

نائنٹیز کا پاکستان -- 3

الٹے سیدھے بیانات اور مشوروں کے باعث نواز شریف نے جنرل حمید گل اور اسلم بیگ سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2016 03:26pm
نائنٹیز کا پاکستان -- 2

نائنٹیز کا پاکستان -- 2

سیاسی مخالفین کے کاروبار کو نقصان پہنچانے کا رواج بھی اسی دور میں شروع ہوا۔ شائع 04 اگست 2014 10:30am
نائنٹیز کا پاکستان -- 1

نائنٹیز کا پاکستان -- 1

ضیا سے مشرف کے بیچ گیارہ سال میں کبھی کرپشن کے بہانے تو کبھی وسیع تر قومی مفاد کے نام پر پانچ جمہوری حکومتیں تبدیل ہوئیں شائع 28 جولائ 2014 10:15am