وہ حکام کے سامنے پیش ہوتا رہا۔ انہیں اپنا اور اپنے کارکنوں کا دکھ درد سناتا رہا مگر حکام نے جو جواب دیا وہ اس کی تاب نہ لا سکا.
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2021 07:29pm
گندھارا انڈسٹریز کےبعد گوہر ایوب کایہ دوسرا شگوفہ تھاجس نےصدر ایوب کی ساکھ پر بدنامی، بدسگالی، بدفالی اور نحوست کی گہری دھول اڑائی
اپ ڈیٹ 18 نومبر 2020 02:04pm
مزارِ قائد پر ایک جلسہ 14 اگست 1983ء کو بھی ہوا تھا جس کے خلاف مزارِ قائد پروٹیکشن آرڈیننس 1971ء کے تحت مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2020 12:33pm
ٹھٹھی صاحب جب مجھ سے ملتے تو کہتےکہ بابا تم نےاگر کسی سے ادھار لیاہےتو بتادو ورنہ قرقی تمہارے نام آئےگی اور گھر ہمارا نیلام ہوگا۔
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2020 03:33pm
ریگل چوک پر ہونے والے مظاہروں کا جائزہ صابر چچا ریسٹورنٹ کی کھڑکیوں سے لیتے تھے۔ یہاں سے ان کو ہر سڑک دُور تک نظر آتی تھی۔
اپ ڈیٹ 20 اگست 2020 11:29am
شاید ہی کوئی ایسا شہری ایسا ہو جس نے نمائش چورنگی کا نام نہ سنا ہو۔ اس کی ایک بڑی وجہ اس چورنگی پر ہونے والے دھرنے اور مظاہرے ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 اگست 2020 07:57am
کراچی میں ایرانی دکانیں سیٹھ جہانگیر جی کی مرہون منت ہیں کیونکہ انہوں نے اس ضمن میں اپنے ایرانی بھائیوں کی بہت مدد کی۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2020 04:40pm
1972ء میں جیل میں قیدیوں کے درمیان ایک بہت بڑا ہنگامہ ہونے کی وجہ سے اس فیکٹری کی خود کار مشینیں تباہ ہوچکی ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 نومبر 2019 03:20pm
اصل قصہ یہ ہےکہ انسپکٹر اور پریرا دونوں مسیحی ہیں اور مسلمان ہونے کیوجہ سےدھمکا کر شاید مجھے واپس انڈیا بھیجنا چاہتے ہیں
اپ ڈیٹ 14 اگست 2019 02:42pm
کلیم میں گھپلوں کی کہانیاں آج بھی زبانِ زد عام ہیں لیکن بہت کم لوگوں نےاس حوالے سےکچھ لکھنے کی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کیا
شائع 22 جولائ 2019 04:58pm
’بھائی کیا مسلمان ہو؟‘۔ ’جی‘۔ چلو چلو کچھ نہیں ہوتا۔ خیر نہ چاہتے ہوئے بھی ہم ناموں پر پیر رکھتے ہوئے اندر چلے گئے۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2019 01:46pm
ستار نے بلاول بھٹو کو بتایا کہ وہ جب بچپن میں اپنی والدہ کے ساتھ کلب آتے تھے تو محترمہ کے لیے کافی وہ ہی تیار کرتے تھے۔
شائع 05 فروری 2019 04:50pm
چند لوگوں کے علاوہ شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ ایمپریس مارکیٹ کی تعمیر درحقیقت انگریزوں نے ایک خاص مقصد کے تحت کی تھی۔
شائع 19 نومبر 2018 10:05am
50 برسوں میں ستار نے کراچی پریس کلب میں بہت کچھ دیکھا جن میں سے کچھ انہیں یاد ہے اور کچھ ان کی یادوں سے محو ہوچکا ہے۔
شائع 06 نومبر 2018 04:39pm
المیہ یہ تھا کہ آباؤ اجداد کےمکانات چھوڑ آنےوالوں کو ان مکانات میں پناہ ملی جو بلوائیوں کےحملوں سےبچنے کیلئے چھوڑ گئےتھے
اپ ڈیٹ 14 اگست 2020 09:49am
پیپلزپارٹی کی لیاری قیادت میں دھڑے بندی نے بھی بہت نقصان پہنچایا جو بلاول کی غیر موجودگی میں منظم مہم چلانے سے قاصر رہی۔
شائع 30 جولائ 2018 05:02pm
’سندھ میں ایک نئے وفاقی یونٹ کے قیام کا مطالبہ بایک پولیٹیکل اسٹنٹ ہے جو ہر انتخابات سے پہلے منظرِ عام پر آتا ہے‘۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2018 11:21pm
معروف مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی کے مطابق عیدی پر بچوں کو نقد رقم دینے کی روایت کا آغاز ہندوستان میں ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 26 مئ 2020 07:12pm
روپلو کو انگریزوں نے پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ روپلو اور انگریزوں کے درمیاں جو مکالمات ہوئے وہ ایک طویل کہانی ہے
اپ ڈیٹ 02 مئ 2018 09:42am
رک اسٹیشن پر اب کوئی ٹرین نہیں رکتی۔ کیا یہ صرف زمینی حالات کی وجہ سے ہے یا پھر بھگت کنور رام کے ناحق قتل کا نتیجہ؟
شائع 10 اپريل 2018 05:59pm