رپورٹ میں قیدیوں کے حوالے سے ان کا جرم، کیسز کا اندراج، کیسز کی حیثیت اور کس عدالت میں زیر سماعت ہیں بتایا جائے، عدالت
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2018 01:43pm
تمام اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل کمیٹی کو لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے تحت تشکیل دیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2018 01:36pm
چیف جسٹس ثاقب نثار 4 اپریل کو جسٹس قاضی فائز کی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تقریری کےخلاف درخواست کا جائزہ لیں گے۔
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2018 10:02am
انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے بیروکریٹس کو دیگر صوبوں میں تعینات کیا جا سکتا ہے، چیف جسٹس
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2018 10:04am
اسٹیٹ بینک، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور سیکیورٹی اینڈ ایکسچنج کمیشن کو سمن جاری، کیس کی سماعت کا آغاز 15 فروری سے ہوگا۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2018 09:44am
الیکشن کمیشن کو عدالت کے حالیہ فیصلے پر عملدرآمد کرانےمیں کوئی قانونی آڑ نہیں لیکن وہ ایسا کرنےمیں ناکام ہے، عمران خان
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2018 06:16pm
نیب ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کے بجائے کئی برسوں تک دیگر کورٹس میں گھسیٹتے رہے، سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2018 11:37am
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے ایبٹ آباد کے سابق صدر کو نااہل قرار دے دیا۔
شائع 21 دسمبر 2017 12:57pm
نیب نے عدالت میں درخواست ایسے موقع پر جمع کرائی جب حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کی سماعت کا آغاز 11 دسمبر سے ہونے جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2018 03:19pm
ہائی کورٹ نے شوگرپلانٹ کو بہاولپورمنتقل کرنے کو غیرقانونی قرار دیا تھا، کمپنی نےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
شائع 07 دسمبر 2017 09:30am
آزادی اظہاررائے اورآزادی صحافت بنیادی حق ہیں لیکن اسےملکی سلامتی اوردفاع کے خلاف استعمال نہیں کیا جاسکتا، عدالت عظمیٰ
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2017 10:34am
وزارت قانون کا جواب منظوری سے قبل میڈیا میں کیسے پہنچا؟ اٹارنی جنرل نے تحقیقات کی ہدایت کردی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2017 02:07pm
حنیف عباسی نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کے خلاف نا اہلی کیس میں جواب جمع کراتے ہوئے ’بینیفیشل انٹرسٹ‘ کی وضاحت کردی۔
شائع 22 نومبر 2017 12:08pm
پاکستانی حکام نے رابطہ کرنے کے باوجود تھائی لینڈ میں قید بیٹے کو ترجمان تک فراہم نہیں کیا، درخواست گزار
اپ ڈیٹ 16 نومبر 2017 03:01pm
پانچویں جج کے انتخاب کے دوران بھارتی جج اور انگلش جج کے درمیان مقابلہ ٹائی ہوگیا، فیصلے کا انحصار آخری مرحلے پر ہے۔
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2017 04:59pm
آف شور کمپنی کے اعتراف کے بعد عمران خان نے ثبوت دینے کی ذمہ داری اپنی جانب موڑ لی ہے، اکرم شیخ
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2017 04:37pm
پی ٹی آئی نے مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کو مبینہ طور پر غیر ملکی فنڈڈ پارٹی قرار دینے کیلئے پٹیشن دائر کی تھی۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2017 11:08am
ایف آئی اے نے ایس ای سی پی کے چیئرمین پر ریکارڈ کی ٹیمپرنگ کے الزام کی تحقیقات لیے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
شائع 25 جون 2017 01:30pm
کوئی فیصلے کے اجراء کے حوالے سے نہیں جانتا، اس لیے بھی تجسس بڑھتا ہی جا رہا ہے کہ یہ کب سامنے آئے گا۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2017 12:08pm
پاناما کیس کے معاملے پر سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہوا، پی ٹی آئی قبول کرے گی، عمران خان
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2017 12:02pm