ضرار کھوڑو
ٹک ٹاک پر پابندی اور امریکی سیاست پر یہودی لابی کی مضبوط گرفت

ٹک ٹاک پر پابندی اور امریکی سیاست پر یہودی لابی کی مضبوط گرفت

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا لیکن اگر اس معاملے پر غور کریں تو یہ اتنا امریکا کی قومی سلامتی کا مسئلہ نہیں جتنا یہ اسرائیل کی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ شائع 25 مارچ 2024 01:52pm
آخر جنوبی افریقہ ہی کیوں؟

آخر جنوبی افریقہ ہی کیوں؟

جنوبی افریقی قوم جس نے تسلط اور ناانصافی کا سامنا کیا اب وہ اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو قاتل اور قابض قوت کے شکنجے سے آزاد کروانا چاہتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 03:40pm
مسئلہ فلسطین پر مغربی عوام کی سوچ کس طرح تبدیل ہورہی ہے؟

مسئلہ فلسطین پر مغربی عوام کی سوچ کس طرح تبدیل ہورہی ہے؟

دنیا میں اپنی ہی حکومتوں کے خلاف آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک دن ایسا آئے گا جب اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کی پروپیگنڈا پھیلانے کی بھرپور کوشش کے باوجود یہ عوام کو اپنے مؤقف پر قائل نہیں کرپائیں گے۔ شائع 24 اکتوبر 2023 04:05pm
فیفا ورلڈکپ 2022ء: مثبت چیزوں کا مجموعہ

فیفا ورلڈکپ 2022ء: مثبت چیزوں کا مجموعہ

ورلڈ کپ کا قطر میں منعقد ہونا اور ایک عرب ٹیم کا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا یقیناً مسلم دنیا کے لیے بالعموم اور عرب دنیا کے لیے بالخصوص فخر کا باعث ہے۔ شائع 21 دسمبر 2022 09:54am
انڈس ڈیلٹا کے بچوں کی بات سنو!

انڈس ڈیلٹا کے بچوں کی بات سنو!

2001 میں حکومت سندھ نےکہا کہ بدین اور ٹھٹہ کی لاکھوں ایکڑ زمین سمندر کھاچکا۔ اب وہاں کیا صورتحال ہوگی ہم سمجھ ہی سکتےہیں شائع 27 جولائ 2019 11:11am
اور وائرس جیت گیا!

اور وائرس جیت گیا!

افسوس کہ ڈاکٹروں کی جانب سے کسی بچے کی حالت خراب نہ ہونے کی متعدد وضاحتوں کے باوجود بھی اس مہم کو نقصان پہنچ چکا ہے۔ شائع 30 اپريل 2019 12:23pm