عامر ریاض
ساہیوال کالج سے فارغ ہونے کے بعد وہ لاہور آگئے اور پنجاب یونیورسٹی سے جرنلزم پڑھا اور اخباری صنعت سے وابستہ بھی ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2022 07:43pm
نیلام گھر کی وجہ سے نئے چہرے بھی آگے آئے مگر جس جبر سے پی ٹی وی گزرا اس کی مثال تاریخِ پاکستان میں عنقا ہے
اپ ڈیٹ 17 جون 2022 09:54am
کرتارپور میں بابا نانک کی قبر اور سمادھ کی موجودگی ہندو، مسلم، سکھ ملن ورتن کی نشانی ہے جسے جوگی صوفی ریت کہنا درست ہوگا
شائع 21 مئ 2020 06:00pm
جب جیالوں نےسفارش کی کہ پارٹی میں زمینداروں اورجاگیردار کو شامل نہ کیا جائےتو مخالفت کرنیوالوں میں مبشر حسن بھی شامل تھے
شائع 17 مارچ 2020 12:44pm
اس سب کے پیچھے جو مائنڈ سیٹ اور تال میل ہے اسے سمجھے بغیر اصلاحات کا کوئی ایجنڈا پایۂ تکمیل کو پہنچ ہی نہیں سکتا۔
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2019 10:59am
تحقیق کے کلچر کیلئے لازم ہے کہ سوال اٹھانے کی آزادی ہو۔ مگر اس پرندے کو ہمارے تعلیمی اداروں میں اڑنے کی فضا ہی میسر نہیں
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 11:00am
وہ خاوند اور بیٹے کے مقدمے کو سننے کراچی جانا چاہتی تھیں تو پارٹی رہنما آڑے آئے مگر انہوں نے کسی کی نہ سنی۔
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2018 03:48pm
مسئلہ محض مجبوریوں کا ہے یا کہیں اناؤں کی تکرار جاری ہے؟ یا پھرسیاسی بصیرتوں کے فقدان نےپانسہ پلٹنے میں کردار ادا کیاہے؟
شائع 01 ستمبر 2018 11:23am
تاریخ سے سبق ضرور سیکھنا چاہیے مگر تعصب و تفاخر کو تج کر ہی اس سبق کو سمجھا جاسکتا ہے۔
شائع 10 اگست 2018 04:16pm
بھٹو مخالف یہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ عوام بھٹو کے عدالتی قتل کو معاف نہیں کرے گی۔
شائع 05 جولائ 2018 12:48pm
طلباء کی ایجادات دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا کہ سرکار ساتھ دے تو مٹی بہت نم بھی ہے اور زرخیز بھی۔
شائع 15 مئ 2018 06:30pm
پنجاب اور پیپلز پارٹی کو الگ الگ کرنا بنیادی ایجنڈا تھا اور اس کی تکمیل کے لیے مختلف کھلاڑی متحرک کر دیے گئے۔
شائع 04 اپريل 2018 01:30pm
افسوس یہ کہ لاہور دربار کے بارے میں پہلی سے 16ویں جماعت تک کی کسی بھی نصابی کتب میں ایک بھی سبق بھی شامل نہیں۔
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2018 02:46pm
وہ دہشت گردی کے ملزموں کے لیے بھی شفاف ٹرائل چاہتی تھیں اور یوں انسانی حقوق پر اپنا مؤقف دوست و دشمن سب کے لیے ایک رکھا۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2018 10:57am
پھر وہ وقت آیا جس کے بعد خدمت اور رضاکارانہ جذبوں کے ساتھ علم و فکر کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا اور پیسہ ہی قدر واحد ٹہرا
اپ ڈیٹ 07 فروری 2018 11:54am
وہ اپنے مشہور مقدمے کے ذریعے جس بندوبست کو للکارتے رہے وہ آج ہر سرکاری و غیر سرکاری ادارے بشمول میڈیا میں جڑیں رکھتا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2018 09:22am
آخر کیا وجہ تھی کہ جو آزادی جون 1948 میں دی جانی تھی وہ اگست 1947 میں ہی دے کر جان چھڑا لی گئی؟
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2018 10:26am
کرپشن ہمیں نو آبادیاتی ریاست سے ملنے والے نادر تحفوں میں سے اک ہے اور یہی حال کرپشن کے خلاف جنگ کا بھی ہے۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2017 01:55pm
ضیا الحق کا جہاز 'پٹ' گیا تو ضیا ہی کے کچھ چہیتوں نے 'قومی مفاد' کی خاطر اس پر چپ سادھ لی۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2018 12:49pm
نزہت عباس نےان کی داستان رقم کی،جواہم ترین پارٹی عہدہ رکھتےہوئےبھی لاعلم تھےکہ فنڈزکہاں سےآتے ہیں اور کہاں خرچ ہوتے ہیں۔
شائع 30 اپريل 2017 12:27pm