ہر دکاندار اور ریڑھی والے سے پِٹنا کوئی آسان عمل نہیں ہوگا شاید یہی وجہ ہے کہ سول نافرمانی کوئی آسان کام نہیں۔
شائع 21 اگست 2014 01:51pm
نیا پاکستان بنانے والوں کی دھمکی آمیز پریس کانفرنسوں اور بے ہنگم گفتگو پر کہیں سے کوئی آواز اُٹھتی سنائی نہیں دیتی
شائع 13 اگست 2014 06:00pm
فلسطینیوں کو اِس حال کو پہنچانے والی کرپٹ فلسطینی لیڈرشپ پر انگلی اٹھانے میں ہمیں شرم کیوں آتی ہے؟
شائع 17 جولائ 2014 10:30am
مجھے امن، چین اور سکون دے دیں، مجھے بھی اپنے برابر کا پاکستانی سمجھ لیجیئے اور مجھ سے میرا ووٹ خرید لیجیئے
شائع 21 جون 2014 10:15am
"قومی سلامتی"، "امن و امان"، "وسیع تر ملکی مفاد" کے نام پر پاکستانیوں کی سانسوں تک پر پابندی لگائی جا سکتی ہے
شائع 03 جون 2014 10:30am
کیا ہی اچھا ہو اگر پاکستان، ہندوستان اور بنگلادیش یورپی یونین کی طرز پر ایک ساؤتھ ایشین بلاک بنائیں
اپ ڈیٹ 28 مئ 2014 05:20pm
بیان بازی سے یہ ملک کب تک چلے گا حضور؟ تھوڑا وقت نکال کر سوچئے گا ضرور کیونکہ اب 'عام آدمی' کو بھی عقل آرہی ہے۔
شائع 06 مئ 2014 10:30am
دنیا کے ساتویں بڑے شہر کا باسی اور آپ کی رعایا کا ایک معمولی سا فرد ہونے کے ناطے اب مجھے انتظار ہے تو بس اپنی باری کا
شائع 02 مئ 2014 02:00am
ایسا نہیں کہ میں کوئی پہلا انسان ہوں جس کے خیالات پر نقب لگائی گئی ہو، مگر آخری ضرور بننا چاہتا ہوں
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2014 04:23pm
بس اتنا بتانا چاہتا ہوں ہوں کہ آپ بالکُل بھی فکرمند نہ ہوں یہاں سب امن سُکھ چین اور شانتی کا دور دورە ہے۔
شائع 12 اپريل 2014 11:15am
حالات کچھ ایسے ہیں کہ اگر خان صاحب کنفیوز ہوئے تو پوری قوم رن آوٴٹ ہو جائے گی اور ہم میچ نہیں کچھ اور ہی ہار جائیں گے
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2014 10:04pm
ابّا اُس وقت تک قدرے شریف آدمی بن چُکے تھے اور میں اُتنا ہی آوارە اور ناہنجار جتنے شائد ابّا اپنی جوانی میں رہے ہوں گے
شائع 15 مارچ 2014 10:30am
کھانے والے خود بھی یہ نہیں جانتے کہ وە کِس کی طرف سے کھا رہے ہیں، بس کھائے چلے جا رہے ہیں اور شائد یوں ہی کھاتے رہیں گے
شائع 15 فروری 2014 10:15am