ناہید اسرار
سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر کسی مرد کو نیچا دکھانے کے لیے یا اسے کمزور ثابت کرنے کے لیے آخر زنانیت کا ہی طعنہ کیوں دیا جاتا ہے؟
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2020 10:21am
چانڈیو صاحب کو ان کے کردار کی وجہ سے ولن ٹائپ انسان سمجھا تھا، حالانکہ وہ انتہائی منکسر المزاج اور انسان دوست شخصیت تھے۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2019 01:29pm
قادر خان کی زندگی کا ایک اور پہلو جو ان کے مداحوں کی نظروں سے اوجھل رہا وہ یہ کہ مرحوم قرآن کے اسکالر بھی تھے
شائع 03 جنوری 2019 05:05pm
جتنے منہ اتنی باتیں والا محاورہ اب جتنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اتنے سماج کے ٹھیکیدار میں تبدیل ہوگیا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2017 07:28pm
جبری گمشدگیوں کے پیچھے زمینی عناصر ملوث نہیں تو ضرور یہ حضرات غیر ارضی مخلوق کا شکار ہوگئے ہیں.
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2017 08:48pm
کیا تم پر ہمارا یہ احسان کم ہے کہ تمہیں ٹافی، کینڈی اور لولی پاپ سے اٹھا کر چلغوزے جیسے مہنگے ڈرائی فروٹ کا درجہ دے دیا؟
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2017 12:05pm
افسوسناک پہلو یہ ہےکہ عوام کو انصاف کی فراہمی کے ذمہ دار شخص کے اپنے گھر میں ایک معصوم بچی اس قدر برے سلوک کا شکار ہے۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2017 11:34am
جن جگہوں پر پولیس بھی بغیر وارنٹ کے نہیں جا سکتی، پاکستانی ٹی وی رپورٹر وہاں بھی کیمرا لے کر عدالت لگا لیتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2016 05:56pm
آزادی کا دن ہے وطن عزیز کی ولادت کا دن، خوشیاں منائیں،پٹاخے چلائیں،ریلیاں نکالیں مگر آج کے دن اپنا احتساب بھی ضرور کریں۔
شائع 14 اگست 2016 10:00am
کئی دہائیوں سے اس سماجی ناسور کو بااثر طبقے کی پشت پناہی حاصل رہی ہے تو ظاہر ہے اسے برا کیونکر سمجھا جائے گا؟
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2016 01:51pm
ایک روشن اور پر امن پاکستان کے لیے نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہے اور انہی کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے۔
شائع 13 اگست 2015 03:43pm
دونوں جماعتوں کے چاہنے والے اپنی جماعت کے حوالے سے اندھی شخصیت پرستی کا شکار ہیں۔
شائع 08 جولائ 2015 04:39pm
سائنس کی دنیا میں کئی تحقیقات کو صرف اس لیے پذیرائی نہیں ملی، کیونکہ وہ خواتین کی جانب سے کی گئی تھیں۔
شائع 27 جون 2015 02:39pm
غریبوں اور مسکینوں کی مدد کرنے والی اس 'فلاحی' شخصیت کی حقیقت جان کر سب کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2015 12:56pm
جو کشتیاں آپ ڈی چوک پر جلا بیٹھے تھے، انہی سوختہ کشتیوں کا جنازہ اپنے کاندھوں پر اٹھائے پارلیمنٹ واپس لوٹ آئے۔
شائع 07 اپريل 2015 03:31pm
لوکسٹا دولت اور اثر و رسوخ چاہتی تھی، اور اس کے لیے اس نے اپنے ہنر کا بے دریغ غلط استعمال کیا۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2015 05:06pm
تھائی فلم کے اس ریمیک کو لوکل انداز میں فلمانے کی کوشش تقریباً ناکام ثابت ہوئی ہے۔
شائع 18 فروری 2015 02:53pm
دونوں بہنیں صرف آپس ہی میں بات کیا کرتیں، اور کسی بھی دوسرے شخص سے بات کرنا پسند نہ کرتیں۔
اپ ڈیٹ 10 فروری 2015 04:26pm
لیکن اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ فلم دیکھنے لائق نہیں، مووی ضرور دیکھیں اگر کوئی دوسرا اپنے پیسے خرچ کر رہا ہو تب-
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2015 02:27pm
دشمن سے لڑنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کی پوری معلومات موجود ہوں، تاکہ گڈ دشمن اور بیڈ دشمن کی پہچان کی جاسکے۔
شائع 12 جنوری 2015 12:30pm