جھیل اپنا حیاتیاتی تنوع کھوچکی ہے اور یہاں بسنے والے ماہی گیر گھرانے آلودہ پانی کے باعث اپنے روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
شائع 28 جون 2022 10:04am
طبی عملے نے بچی کے سر کو کاٹ کر دھڑ سے کردیا جس کی وجہ سے ماں کو کئی مرتبہ آپریشن کے اذیت ناک عمل سے گزرنا پڑا۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2022 02:29pm
تربیلا ڈیم میں گزشتہ روز 10 ہزار کیوسک کا ایک بڑا اخراج ہوا، جس سے ڈیم کے ڈیڈ لیول پر پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 21 مئ 2022 11:49am
سندھ کے تین بیراجوں میں 7مئی تک پانی کی 52فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، سکھر، روہڑی اور نارا کینال نہروں میں بھی پانی کی قلت ہے، عہدیدار
اپ ڈیٹ 08 مئ 2022 01:38pm
ملزم واحد لاشاری پوجا کماری سےشادی کرنا چاہتا تھا لیکن انہوں نے شادی سے انکار کردیا تھا، پولیس
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2022 11:25pm
وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کے خواتین کے خلاف طاقت کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حیدرآباد کو انکوائری کا حکم دے دیا۔
شائع 23 جنوری 2022 04:46pm
بلوچستان کیلئے پانی کے بہاؤ میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، محکمہ آبپاشی روٹیشن پروگرام شروع کرنے پر مجبور ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2021 02:56pm
ملزم نے ہندو نوجوان کو دیوی دیوتاؤں کی تضحیک پر مجبور کیا، ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2021 05:30pm
عید کے دوسرے روز بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2021 03:39pm
سندھ نے وفاقی انسپکٹرز کو پانی کے بہاؤ اور نقصانات کا پتا لگانے کے لیے گڈو بیراج جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 13 جون 2021 04:30pm
صوبے سندھ کے مطابق ارسا نے مشاورت کے بغیر 8 جون کو پانی کے خروج کی پیمائش کا شیڈول جاری کیا۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2021 07:28pm
سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس ان بوگیوں سے ٹکرا گئی۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2021 12:33pm
کاشت کار جولائی میں نرسریوں کی تیاری کرسکتے ہیں جب تک پانی کے بہاؤ میں بہتری کی توقع ہے، چیف انجینئر گڈو بیراج زاہد جونیجو
اپ ڈیٹ 30 مئ 2021 12:35pm
خیر پور کا رہائشی ریٹائرڈ سرکاری ٹیچر بچوں کو ٹیوشن دیتا تھا اور انہیں بھی ایک دوسرے کے ساتھ بدفعلی پر مجبور کرتا تھا، پولیس
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2020 11:40pm
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دوم مٹیاری نے اہلکاروں سمیت 66 افراد کی ایک فہرست تیار کرلی جو عمران اسمعیل سے ملے تھے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2020 08:53pm
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کی ریسرچ لیبارٹری میں 18 نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔
شائع 03 اپريل 2020 12:45pm
متحدہ قومی موومنٹ نے تصادم میں کارکنوں کے زخمی ہونے اور ایک دفتر کو آگ لگائے جانے کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2016 02:00pm