فلم کو دیکھ کر یقین نہیں آیا کہ اس کی پوسٹ پروڈکشن کا کام ایسے عالمی شہرت یافتہ اسٹوڈیو میں ہوا ہے ، جہاں جیمز بونڈ سیریز جیسی فلمیں بنائی جاچکی ہیں۔
اپ ڈیٹ01 دسمبر 202211:13am
ان کو خاندان کی طرف سے شوبز میں آنے کے لیے مخالفت بھی برداشت کرنا پڑی، لیکن وہ طے کرچکے تھے کہ وہ ایک مزاحیہ اداکار کے طور پر ہی کام کریں گے۔
اپ ڈیٹ26 نومبر 202201:47pm
اگر اس فلم کے تاج میں جڑا کوہ نور ہیرا کسی کو کہا جائے، تو وہ حمزہ علی عباسی ہیں جنہوں نے اس بھاری بھرکم فلم کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا لیا۔
اپ ڈیٹ15 اکتوبر 202211:43am
پاکستانی موسیقی کا ایک چراغ اور گل ہوا۔ ہم سے محض نیرہ نور رخصت نہیں ہوئیں بلکہ ہمارا ’ناسٹیلجیا’ بھی اپنی روشنی کھو رہا ہے۔
اپ ڈیٹ02 ستمبر 202202:23pm
فلم کا سب سے شاندار پہلو موسیقی کا رہا جس کی توقع ایسی ایکشن فلموں سے کم ہی کی جاتی ہے۔ فلم کے گیتوں نے شائقین کو بہت متاثر کیا۔
شائع06 اگست 202205:24pm
وہ کہتے تھے کہ ‘میں اندر سے ایک کمسن لڑکے جیسا ہی ہوں جو جوان ہے، زندگی کی جمالیات اور رعنائیوں سے بھرپور لطف اٹھانا چاہتا ہے‘۔
شائع20 جولائ 202210:33am
ایسی فلموں کو بننا چاہیے کیونکہ اس صنعت کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ ہالی ووڈ اور پڑوسی ملک نے اس شعبے میں بہت نام کمایا ہے۔
شائع23 جون 202204:58pm
ہمارے ہاں شوبز میں کام لینے اور دینے کے پیمانے، معیار، کاسٹنگ کاؤچ اور ناجانے کتنے موضوعات ہیں، جن پر ابھی تک بات ہی نہیں ہوئی۔
اپ ڈیٹ10 مئ 202208:47am
تخلیقی عنوان سے ہونے والا یہ عالمی فلمی میلہ کراچی میں ان دنوں شروع کیا گیا جب پوری دنیا لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور تھی۔
اپ ڈیٹ18 جنوری 202203:18pm
پاکستانی فلم سازی اور مقامی سنہری کردار دم توڑ رہے ہیں، فلمی صنعت آخری ہچکیاں لے رہی ہے مگر اس کے لیے عملاً کچھ نہیں کیا جا رہا
شائع23 دسمبر 202110:16am
پاکستان میں اسٹیج ڈراموں کی تاریخ عمر شریف کےبغیر ادھوری رہےگی۔ انہوں نے اردو زبان پر مبنی خاص مزاج کے ڈراموں اور لہجے کو فروغ دیا
اپ ڈیٹ02 اکتوبر 202202:45pm