مغلیہ سلطنت پر ایسا اور اس طرح کا مشکل وقت شاید پہلے نہیں آیا تھا۔ سلطنت ان کے ہاتھ میں تھی جن کو فقط اپنی انا کی تسکین چاہیے تھی۔
اپ ڈیٹ30 جولائ 202203:36pm
منوچی یہاں اعلیٰ معیار کے چنبیلی کے تیل بننے کا ذکر کرتا ہےاور لوہے کی کانوں کا بھی، جس سےمغل دربار کیلئے ہتھیار تیار کیے جاتے تھے
اپ ڈیٹ30 جولائ 202212:11pm
مغل بادشاہوں نے جو غلطیاں کی تھیں ان غلطیوں کے درخت میں نتائج کا پھل لگنا شروع ہوچکا تھا اور یہ صدی اس پھل کے پکنے کا زمانہ تھی۔
اپ ڈیٹ30 جولائ 202212:10pm
یہاں دریائے سندھ کی دودھ جیسی مٹی سے چیزیں وجود میں آتی ہیں اور زندگی سے بھرپور رنگوں کی ہولی ان کو خوبصورت اور لازوال بنادیتی ہیں
شائع28 مارچ 202205:42pm
ہر گزرتا سال یہاں سے کچھ نہ کچھ چھین کر لے جاتا ہے اور سمندر ہے کہ زرخیز زمینوں کو اپنے چونے اور نمکیاتی وجود میں جذب کر رہا ہے۔
شائع10 مارچ 202206:05pm
میسور میں جب ٹیپو سلطان نے آخری سانسیں لیں، ان دنوں سندھ میں سیاسی اور بیوپاری مقاصد کے ساتھ کمپنی سرکار کا پہلا وفد سندھ پہنچا
اپ ڈیٹ18 دسمبر 202105:27pm
سندھو گھاٹی کے ابتدائی زمانوں میں دستیاب خوراک ہمیں گندم اور جو کے علاوہ کھجور کی نشانیاں ملی ہیں مگر کیلے کے شواہد نہیں ملے۔
اپ ڈیٹ07 دسمبر 202112:18am
کمپنی بہادر چاہتی تھی کہ ذلت بھری اس واپسی پر کوئی ایسا ادھم مچایا جائے کہ شبہات کی آندھی اٹھے اور دھند میں سچ کوئی ڈھونڈ نہ سکے
اپ ڈیٹ15 نومبر 202107:00pm
جن گلیوں، میدانوں اور محلوں میں اپنی تمناؤں کی تسکین کیلئےسیاست کےمیلے سجتے ہیں وہاں موت کا پرندہ ہر پل آنکھیں کھولے جاگتا رہتا ہے
شائع07 اکتوبر 202105:45pm
'انگریزوں کے کسی قول و قرار کی کوئی حیثیت نہیں۔ آپ ہم کو آپس میں لڑوانے اور اپنےغاصبانہ قبضے کو طویل کرنے کے سوا کچھ نہیں کرسکتے'۔
شائع16 ستمبر 202105:56pm