پاکستان میں پارلیمنٹ کی توہین سے متعلق قانون کی ضرورت بہ ظاہر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے درمیان جاری محاذ آرائی کے پس منظر میں محسوس کی گئی۔
شائع22 مئ 202305:02pm
موجودہ سیاسی بحران اسی وجہ سے اتنی شدت اختیار کرچکا ہے کیونکہ سیاستدان لاعلم ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی کے بغیر سیاسی معاملات کیسے سنبھالے جاتے ہیں۔
شائع09 مارچ 202310:08am
سیاسی پولرائزیشن اور ایک بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن پر سخت لیکن بلاجواز تنقید کی وجہ سے عام انتخابات کا انعقاد ایک بہت بڑا چیلنج ہوگا۔
شائع23 جنوری 202309:02am
ایمرجنسی کی قیمت عام طور پر صوبہ ہی ادا کرتا ہے۔ اسی لیے وفاقی اور پنجاب حکومت کے درمیان تصادم کے دوران ان دفعات کو بہت اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔
شائع26 دسمبر 202210:31am
پاکستانی اسمبلیوں میں کام کا ایک دن اوسطاً 3 گھنٹے کا ہوتا ہے جو کسی بھی معیار کے مطابق ناکافی ہے۔ بھارت میں 6 گھنٹے اور برطانیہ میں 8 گھنٹے ہوتا ہے۔
شائع05 دسمبر 202208:59am
نئی فوجی قیادت اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کو ہے اور آئندہ سال انتخابات بھی طے شدہ ہیں۔ یہی صحیح وقت ہے کہ ہم سول ملٹری تعلقات کو حل کرنے کے حوالے سے سوچ بچار کریں۔
شائع30 ستمبر 202210:03am
قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور واحد فورم ہے جہاں بلوں پر ٹھنڈے مزاج سے مباحثہ ہوتا ہے، مگر ای وی ایمز پر وہاں بھی گرما گرمی ہوئی
شائع14 ستمبر 202109:53am
حزبِ اختلاف کا مقصد وزیرِاعظم اور ان کی حکومت کا خاتمہ تھا لیکن اگر حکومت ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوتی تو پی ڈی ایم مان جاتی۔
شائع13 اپريل 202111:07am