احمد بلال محبوب
اگر قومی اسمبلی کے صرف 50 فیصد اراکین بھی بجٹ پر بات کریں تب بھی ہر رکن زیادہ سے زیادہ 4 منٹ تک ہی کفتگو کرسکے گا۔
شائع 17 جون 2022 10:16am
عام خیال یہ ہے کہ تحریک عدم اعتماد اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے اور تحریک پر ووٹنگ کروانے کے لیے کافی ہوتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔
شائع 15 مارچ 2022 04:12pm
شہباز شریف کے بائیکاٹ جاری رکھنے والا بیان سب سے جدا تھا کیونکہ یہ آئینی اور سیاسی اعتبار سے اہم قومی مفادات سے متعلق تھا۔
شائع 28 جنوری 2022 06:13pm
قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور واحد فورم ہے جہاں بلوں پر ٹھنڈے مزاج سے مباحثہ ہوتا ہے، مگر ای وی ایمز پر وہاں بھی گرما گرمی ہوئی
شائع 14 ستمبر 2021 09:53am
حزبِ اختلاف کا مقصد وزیرِاعظم اور ان کی حکومت کا خاتمہ تھا لیکن اگر حکومت ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوتی تو پی ڈی ایم مان جاتی۔
شائع 13 اپريل 2021 11:07am
ای سی پی کو سب سے پہلے یہ جائزہ لینا ہوگا کہ آخر وہ کون سے بنیادی مسائل ہیں جن کے باعث عوام اس پر بھروسہ نہیں کرتے۔
شائع 17 فروری 2020 10:22am
سیاسی جماعتوں کے پاس احتساب کا ایک مؤثر داخلی طریقہ کار ہونا چاہیے
شائع 04 اگست 2019 04:47pm
یہ آئین اور پارلیمانی نظام حکومت کی مسلسل عوامی منظوری کا نتیجہ ہے کہ یہ دونوں آج تک نافذالعمل ہیں۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2020 12:46pm
پارلیمنٹ کے ابتدائی 6 ماہ کو پی ٹی آئی اور حزب اختلاف کے درمیان جاری تکرار کے تلخ تجربے کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔
شائع 17 فروری 2019 05:19pm
پارلیمانی مباحث کا معیار زبردست حد تک بہتر ہوسکتا ہے اگر اس کی توجہ کا مرکز عوامی پالیسی بحثیں ہوں۔
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2019 07:19pm
پاکستان میں جمہوری پارلیمانی حکومتوں میں کابیناؤں کا اوسط حجم صدارتی اور فوجی حکومتوں کی کابیناؤں سے بڑا رہا ہے۔
شائع 14 اکتوبر 2018 04:00pm
پاکستان میں قبل از اور بعد از انتخابات کے وقتوں کی اہمیت کے باجود، پولنگ ڈے بھی کئی لحاظ سے نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
شائع 28 جولائ 2018 06:35pm
کیا کینیا کے انتخابات سے سیکھ کر بین الاقوامی مبصر پاکستان میں اپنے امتحان میں کامیاب ہو پائیں گے؟
شائع 24 جولائ 2018 09:37am
ان شرائط نے نگراں حکومت کے اختیارات کو محدود کردیا ہےاور واضح طور پر متعین کردیا ہے کہ کس چیز کی اجازت ہے اور کس کی نہیں
اپ ڈیٹ 30 مئ 2018 03:51pm
سیاسی جماعتوں کو انتخابی اخراجات میں چھوٹ دینے سے سیاست میں پیسے کا اثر و رسوخ غیر صحتمندانہ اثرات کا سبب بنے گا۔
شائع 09 مارچ 2018 02:00pm
سول ملٹری تناؤ میں اہم بات فریقین کا وہ گمان ہے جو وہ ایک دوسرے کے متعلق قائم کیے ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2018 09:22am
دوسرے ممالک کے ارکان کے مقابلے میں ہمارے ارکان محنتی بھی ہیں اور اپنے لوگوں کے درمیان رہتےبھی ہیں، بس پارلیمنٹ نہیں جاتے
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2017 10:42am
پچھلے دو سالوں میں قومی اسمبلی کی کارروائیاں کوئی 40 مرتبہ معطل کی گئیں کیونکہ کورم پورا نہیں تھا.
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2016 07:46pm
الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتیں عام انتخابات سے سبق سیکھنے اور انہیں مقامی انتخابات میں استعمال کرنے میں ناکام رہیں۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2015 12:14pm
بحیثیت قوم ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا، کہ اس معاملے میں سچ سب کے سامنے آئے، اور کوئی شک شبہہ باقی نا رہے۔
شائع 16 ستمبر 2014 02:37pm