صاحب خان
تھر: نہ قدرت مہربان، نہ ریاست

تھر: نہ قدرت مہربان، نہ ریاست

اچھڑو تھر میں زندگی مکمل طور پر بارش پر منحصر ہے لیکن پچھلے تین سالوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے یہاں موت کا دور دورہ ہے۔ اپ ڈیٹ 26 اگست 2015 07:35pm