اختر حفیظ
پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والی تلسی میگھوار سافٹ بال اور بیس بال کی معروف کھلاڑی ہیں اور اب تک متعدد قومی مقابلوں میں حیدرآباد کی نمائندگی کرچکی ہیں۔
شائع 28 ستمبر 2023 10:05am
حیدرآباد کے نوجوانوں نے یہ آف لائن بائیک سروس فراہم کرنے کا کاروبار خود شروع کیا ہے کیونکہ وہ نامی گرامی کمپنیوں کو کمیشن دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 04:36pm
کورونا کے بعد انسان قرنطینہ میں رہنا پسند نہیں کررہا مگر اس وبا سے پہلے وہ اسی قرنطینہ سے باہر نکلنے کیلئے تیار نہیں تھا
شائع 18 مئ 2020 05:49pm
نئی کتابوں کے بارے میں نہ صرف وہ نوجوانوں کو پڑھنے کے لیے کہا کرتے بلکہ اپنی لائبریری سے کتابیں ان کے حوالے بھی کرتے تھے
شائع 01 اپريل 2020 07:21pm
فقیرانہ رنگ رکھنے والے رئیس غلام یہ مانتے تھے کہ متحدہ ہندوستان کے لوگوں کے لیے کچھ ایسا کیا جائے جسے تاریخ یاد رکھے۔
شائع 09 مارچ 2020 12:05pm
بالمیکیوں کیلئےیہ دربار مذہبی رواداری کی علامت بن چکا جہاں کسی کو یہ خوف نہیں کہ ان سےان کےمذہب کے بارے میں پوچھا جائیگا
شائع 15 جنوری 2020 04:27pm
بدقسمتی سے لوگوں کیلئے آج بھی یہ فنکار تماشا دکھانے والے مسخرے ہیں حالانکہ ان کی اپنی زندگیاں کئی مصائب سے گھری ہوئی ہیں
شائع 16 دسمبر 2019 05:36pm
سندھ کا یہ علاقہ کاروباری لحاظ سے بہت زرخیز ثابت ہورہا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کی معاشی حالت بھی کافی بہتر ہوگئی ہے۔
شائع 27 نومبر 2019 05:40pm
سندھی میں تھر کےحوالے سے ایک کہاوت ہے کہ ’برسات ہے تو تھر ہے ورنہ ویرانہ ہی ویرانہ ہے‘، لہٰذا یہاں خوشی بارش سے مشروط ہے
اپ ڈیٹ 01 اگست 2019 01:31pm
اس قلعے سے جڑے کئی تاریخی واقعات بھی تاریخ کے ان اوراق میں درج ہیں، جن کے بغیر سندھ کی تاریخ نامکمل ہے۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2019 01:30pm
میرے لیے آموں سے زیادہ اہم وہ جگہ تھی جو اپنے ملبے تلے دب چکی اور آنےوالے وقتوں میں شاید ہمیں وہاں خالی میدان ہی نظر آئے
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2019 02:45pm
یہ عمارت آج سکڑ سی گئی ہے کیونکہ اس کے آس پاس جو کئی ایکڑ زمین اس دربار کی ملکیت تھی اس پر بااثر لوگوں نے قبضہ کرلیا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 فروری 2019 10:56pm
یہ ایک اچھی روایت ہےکہ حیدرآباد جیسے شہر میں وہ تمام لوگ سننےکو مل جاتے ہیں جنہیں سننے کیلئےکسی خاص موقع کی تلاش ہوتی ہے
شائع 17 جنوری 2019 05:34pm
میرے لیے اروڑ محض ایک آثارِ قدیمہ کا مقام نہیں بلکہ سندھ کی ایک ایسی تخت گاہ ہے جس نے اپنے بقا کی جنگ بھی لڑی تھی
شائع 05 جنوری 2019 05:00pm
نوراتری کا مقصد صرف درگا ماتا کو خوش کرنا نہیں بلکہ خوشیاں بانٹنا اور اس بات کا احساس دلانا ہے کہ سب انسان ایک سے ہیں۔
شائع 28 اکتوبر 2018 04:00pm
’آج ہماری حالت یہ ہے کہ اگر کوئی بھی یہ سنیما ہم سے کسی بھی قیمت پر لینے آئے تو ہم اسے بیچنے کو تیار ہیں۔‘
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2018 06:18pm
یہاں کئی ایسے خاندان ہیں جنہوں نے ہندوستان کی تقسیم دیکھی مگر اس مٹی میں جینے مرنے کو ترجیح دی جہاں ان کا جنم ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2018 05:31pm
سندھ کی قوم پرست جماعتیں انتخابی عمل کو پارٹ ٹائم کام سمجھتی ہیں۔ نہ وہ کوئی ہوم ورک کرتی ہیں اور نہ انہیں اسکا تجربہ ہے
اپ ڈیٹ 01 اگست 2018 12:28pm
انقلابی گیتوں پر جھومنے والے رسول بخش پلیجو نہ صرف مزاحمت کی علامت تھے بلکہ اپنی ذات میں ایک انقلاب بھی تھے۔
شائع 08 جون 2018 04:25pm
کسی حکمران سے اقتدار چھیننا تو آسان ہے مگر اسے سنبھالنا خاصا مشکل ہوتا ہے اور تالپور خاندان کے ساتھ بھی کچھہ ایسا ہی ہوا
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2018 12:14pm