رفیع اللہ مندوخیل
چلغوزے کے جنگل میں منگل کب ہوگا؟

چلغوزے کے جنگل میں منگل کب ہوگا؟

2 دہائیوں کے دوران سلسلہ کوہ سلیمان میں ہزاروں درختوں کو بڑی ہی سنگدلی سے کاٹ کر 'ٹمبر مافیا'اور مقامی افراد نے قیمتی لکڑی کو بیچا شائع 08 نومبر 2021 06:00pm