محسن حدید
عمر اکمل کے کیرئیر میں جو سب سے پہلی ڈسپلن کی خلاف ورزی لکھی گئی تھی وہ بھی بھائی کی محبت میں کی گئی ایک حماقت تھی.
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2020 10:08pm
کپتانی سہیل اختر کے بس کا روگ ہی نہیں ہے۔ وہ اپنی سی کوشش تو کر رہے ہیں لیکن ٹی20 میں کپتانی بہت حاضر دماغی کا کام ہے۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2020 06:20pm
شائقین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پوائنٹس ٹیبل بہت دلچسپ ہوتا جارہا ہے، اور آگے آنے والا ہر ایک میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2020 02:02pm
اگر گزشتہ سیزن کی بات کریں تو فہیم اشرف نے یقیناً بہترین باؤلنگ کی تھی لیکن اس بار اب وہ کپتان کے لیے دردِ سر بن چکے ہیں
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2020 09:15pm
یہ کیسی شیڈولنگ ہے کہ جہاں کچھ ٹیموں کے بیچ ابھی پہلا میچ بھی نہیں ہوا اور یہ دونوں ٹیمیں دوسری بار مدِمقابل آگئیں۔
شائع 28 فروری 2020 01:10pm
قلندروں کا کمال یہ ہے کہ وہ اب تک انفرادی کارکردگی پر خوش ہورہے ہیں، حکمت عملی نامی شے ان کےہاں فضولیات میں شمار ہوتی ہے
اپ ڈیٹ 25 فروری 2020 01:30pm
یہ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حیران کن پرفارمنس کے بعد ہی اس ٹورنامنٹ میں کوئی قابلِ قدر پیش رفت دکھا سکیں گی۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2020 03:44pm
آج ہم ایسی 2 ٹیموں کا ذکر کریں گےجن کے بارے میں پیش گوئی کرنا ہرگز آسان نہیں کہ یہ فاتح ہوں گی یا سب سے ناکام ترین ٹیم
اپ ڈیٹ 20 فروری 2020 03:44pm
پاکستان سپر لیگ دلوں کے جوڑنے کا موسم بہار ہے، اور پوری لیگ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے اس کے رنگ مزید اچھے لگ رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2020 02:03pm
ان سارے سوالات کے جواب ڈھونڈنے کی ہم نے ایک کوشش کی ہے، آئیے اس کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 05:35pm
افریقی ساحلوں پر لنگر انداز ہونے والے پاکستانی بیڑے میں اتنا دم لگتا ہے کہ وہ مخالف بہنے والی لہروں کا منہ موڑ سکے۔
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2020 12:45pm
جس نسل کو 1994کے ورلڈ کپ نے کرکٹ سے واپس ہاکی کی محبت میں مبتلا کیاوہ آج اس کھیل میں ذلت دیکھ کر ضرور کرب کا شکارہوں گے
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2019 08:19pm
زندگی کی رفتار بہت تیز ہو رہی تھی۔ کرکٹ کو بھی اس کے ساتھ چلنا تھا، سو کھیل کی رفتار بھی بڑھانی پڑی۔
شائع 21 اکتوبر 2019 04:46pm
آج کے تیز ترین دور میں جب دنیا 20 کرکٹ کو ترجیح دیتی ہے ایشیز نے اپنا فین بیس ناصرف قائم رکھا بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا
اپ ڈیٹ 08 اگست 2019 04:15pm
اس ورلڈ کپ میں ایسے کھلاڑی سامنے آئے جنہیں جب یہ بتانے کا موقع ملا کہ وہ کون ہیں تو انہوں نے ذرا بھی جھجھک نہیں دکھائی۔
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2019 08:19pm
دونوں ٹیمیں اس لحاظ سے خوش قسمت رہی ہیں کہ ان کے حریفوں نے بُری پرفارمنس کے لیے سیمی فائنل کا دن چنا۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2019 08:10pm
ہم کہہ سکتے ہیں کہ پہلے سیمی فائنل میں قابلیت، گہری سوجھ بوجھ، بہتر فیصلے اور کھیل کی بہتر سمجھ بوجھ کی فتح ہوئی ہے۔
شائع 11 جولائ 2019 05:41pm
یہ بات شدت سے محسوس ہوئی کہ دونوں ٹیمیں اعصاب زدہ تھیں۔ کھیل کے ایک محب کے لیے یہ چیز بہت تکلیف دہ ہے۔
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2019 06:04pm
’اگر آسٹریلیا انگلیںڈ سے اور پاکستان نیوزی لینڈ سے جیت جائےتو پاکستان کبوتروں کے پنجرے میں گھس جانے والی بلی بن جائےگا‘
اپ ڈیٹ 27 جون 2019 10:59pm
ہم نے آج تک 3 بڑے ٹورنامنٹ جیتے ہیں، تینوں کے افتتاحی میچ میں ہمیں خاصی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2019 04:50pm