بجلی کی کمپنیاں مہنگے بلوں کے ذریعے صارفین کی کھال اتار رہی ہیں، زائد وصول کی گئی رقم کو صارفین کے بلوں میں ایڈجسٹ کیا جائے، رضا ربانی
اپ ڈیٹ05 دسمبر 202308:15pm
الیکشن کمیشن کو جاری کردہ مجموعی فنڈز 27 ارب 40 کروڑ روپے ہوگئے، کمیشن کی ضرورت کے مطابق فنڈز کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں، فنانس ڈویژن اعلامیہ
اپ ڈیٹ05 دسمبر 202304:14pm
ای سی پی کو 10 ارب روپے پہلے ہی جاری کیے جاچکے ہیں، الیکشن کمیشن نے منظور شدہ بجٹ کی رقم میں سے 17.4 ارب روپے جاری کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے، مرتضیٰ سولنگی
شائع04 دسمبر 202307:58pm
اس میں کوئی شک نہیں خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں ٹانک، ڈی آئی خان، لکی مروت، بنوں اور بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر نہیں ہے، حاجی غلام علی
اپ ڈیٹ03 دسمبر 202303:05pm
پنجاب اور ہماری اسمبلی میں علیحدگی پسندوں کے پراپیگنڈے کا بہت زیادہ اثر ہے، ریاست کے خلاف دوسرے فریق کا پراپیگنڈہ زیادہ ہے، سرفراز بگٹی
شائع02 دسمبر 202306:20pm
معاشی تباہی کی وجہ روپے کی قدر کم کرنا ہے، اسٹیٹ بینک نے ہماری حکومت سے زیادہ پچھلی حکومت کے دور میں مداخلت کی تھی، سابق وزیرخزانہ
شائع27 نومبر 202309:49pm
نگران وزیراعظم کی جانب سے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر خزانہ کو قائد ایوان بنانے کے بعد باقی پیچھے کیا رہ جاتا ہے؟ نیئر بخاری
اپ ڈیٹ26 نومبر 202304:28pm
سینیٹرز نے اسٹیٹ بینک ملازمین کی تنخواہوں پر اعتراض کیا جبکہ وزیر خزانہ نے بتایا کہ دنیا بھر میں سینٹرل بینک کا سیلری اسٹرکچر مختلف ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ24 نومبر 202307:05pm
پارلیمنٹ میں اس طرح کسی معاملے کو بلڈوز کرنا، مناسب نہیں ہے. شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل آئین کے خلاف ہے اور میں اس کی مخالفت کرتا رہوں گا، رہنما پی پی پی
شائع20 نومبر 202311:59pm
یہ معاملہ جماعت کے اجلاس میں کبھی زیربحث نہیں آیا اور نہ ہی پارٹی قیادت نے منشور کمیٹی کو اس حوالے سے ہدایات دی ہیں، عرفان صدیقی
شائع20 نومبر 202307:46pm
پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ہر طرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، 8 فروری کو پارٹی اکثریت حاصل کرے گی، سابق صدر
اپ ڈیٹ19 نومبر 202302:00pm
خدشہ ہے اپنی پسند کے مطابق پی آئی اے بیچ دی جائے گی، نجکاری شفاف نہ ہوئی تو ہم اعتراض کریں گے، عدالتوں میں بھی جائیں گے، رہنما پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ12 نومبر 202305:39pm