دنیا والے انعم کو یہ طعنہ دیتے رہے کہ تعلیم دینی ہے تو مسلمان بچوں کو دو، ہندو بچوں سے اتنی انسیت کیوں جتائی جارہی ہے؟
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2018 11:11am
کچھ بچے یونیفارم میں ملبوس تھے کچھ گھر کے کپڑوں میں، لیکن لکھنے اور پڑھنے کا جنون سب پر سوار تھا۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2018 10:59am
تھپڑ، گھونسے اور لاتیں کھا کر بھی عورت یہی کہہ رہی ہوتی ہے کہ میں اِس کی شکایت کیا کروں یہ تو ہر گھر میں ہوتا ہے۔
شائع 20 ستمبر 2017 10:36am
شہر میں خون کی ہولی جب جب کھیلی جائے نانی کو تب تب گرداس پور کا وہ بے کفن لاشو ں کا انبار لیے قافلہ یاد آتا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2017 05:50pm
میں کچھ بھی بن جاؤں لیکن نامعقول ہی رہوں گی، اولاد کسی بڑے منصب پر بھی پہنچ جائے تو بھی والدین کی سوچ تک نہیں پہنچ سکتی۔
اپ ڈیٹ 19 جون 2017 03:14pm
غریب ماں باپ پہلے قانون شکنوں کے ہاتھوں اپنے بچے گنواتے ہیں، اور بعد میں قانون کے رکھوالوں کے ہاتھوں اپنی عزت۔
اپ ڈیٹ 27 مئ 2017 11:18am
ابو کے جانے کے بعد کتنی آزامائشیں، پریشانیاں، لوگوں کے بدلتے روئیے، حالات دیکھے، لیکن امّی کی ہمت کم نہیں دیکھی۔
شائع 14 مئ 2017 10:23am
جس معاشرے میں لڑکی کا باہر نکل کر کام کرنا ابھی تک ہضم نہیں ہو پا رہا، وہاں اگر کھیل کی بات آ جائے تو کیا توقع کی جائے۔
شائع 08 مئ 2017 04:00pm
خالہ کے شرم دلانے پر ہم نے واٹس ایپ انسٹال تو کر لیا، لیکن آج یہ واٹس ایپ ایک عذاب ضرور محسوس ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2017 11:35am