پاکستان رینجرز اختیارات: سندھ اور وفاق میں تنازع ختم قائم علی شاہ نے چوہدری نثار کو کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی مزید توسیع کے حوالے سے آگاہ کردیا،ذرائع
پاکستان دو ہفتے میں شہر کی صفائی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شہرمیں صفائی ستھرائی اورٹوٹی سڑکوں کی مرمت کے کام کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کاہنگامی دورہ کیا.
پاکستان رینجرز اختیارات: سندھ کا وفاق سے مذاکرات پر غور سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی کی قرارداد اور سمری کو مسترد کئے جانے پر اسے صوبے کے معاملات میں وفاق کی مداخلت قرار دیا ہے۔
پاکستان رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 60 روز کی توسیع وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے.
پاکستان کراچی کا میئر : ایم کیو ایم کا راستہ ہموار غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم کیو ایم نے 130 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ میئر کیلئے 105 نشستیں درکارتھیں
پاکستان آپریشن کا دائرہ اندرون سندھ تک بڑھانے کا فیصلہ سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ پولیس میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ 8000 پولیس اہلکار بھرتی کیے جانے کا بھی فیصلہ کیاگیا.
پاکستان بلدیاتی انتخابات: 'بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں ہوئیں‘ پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات نسبتاً پرامن تھے تاہم انتخابات میں بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں ہوئیں، فافن
پاکستان بلدیاتی انتخابات: ’سندھ میں فوج تعینات نہیں ہوگی‘ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور رینجرز سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گی، وزیر بلدیات سندھ
پاکستان بلدیاتی الیکشن: 'کالعدم تنظیموں کے حصہ لینے پر پابندی‘ سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیمیں سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی.
پاکستان رینجرز کا سندھ میں قیام : 'پہلے بات کی جائے گی' اگرچہ رینجرزکے اختیارات میں توسیع کا معاملہ اسمبلی لے جایا جائے گا، لیکن اس سے پہلے ہمیں ان سے بات کرنی ہے،قائم علی شاہ
پاکستان پرائیویٹ اسکولزکو سیکیورٹی انتظامات 'خود' کرنے کی ہدایت سندھ حکومت کے مطابق حکومت اس پوزیشن میں نہیں کہ اسکولوں میں پولیس تعینات کرسکے، تاہم پولیس کا گشت یقینی بنایا جائے گا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین