عثمان جامعی
ہم نے انتخابات ہوتے دیکھے۔۔۔

ہم نے انتخابات ہوتے دیکھے۔۔۔

'آپ نے سنا نہیں، دن رات بتایا جاتا ہے، ووٹ قوم کی امانت ہے، پوری قوم کی امانت کسی ایک فرد کو کیسے سونپی جاسکتی ہے بھلا؟' شائع 07 فروری 2024 02:09pm
’ملے پارٹیوں کو نشاں کیسے کیسے‘

’ملے پارٹیوں کو نشاں کیسے کیسے‘

انتخابی نشان کوئی پیار کی نشانی تو ہے نہیں کہ اک شہنشاہ نے بنواکے حسیں تاج محل، دنیا والوں کو محبت کی نشانی دے ہی دی ہے تو وہ ہمیشہ کے لیے دنیا والوں کی ہوگئی۔ شائع 15 جنوری 2024 11:46am
بُک ریویو: ’فکشن سے مکالمہ‘

بُک ریویو: ’فکشن سے مکالمہ‘

یہ کتاب جسے ہر پڑھنے والا جوابات میں دلچسپی لیتے ہوئے پڑھے گا، مگر درحقیقت یہ اقبال خورشید کے سوالوں کی کتاب ہے۔ شائع 11 دسمبر 2023 10:01am
بچوں کے نام پر۔۔۔

بچوں کے نام پر۔۔۔

لین کو پہلے فوسٹرہوم لے جایا گیا، پھر اسے دیکھ بھال کے ایک ادارے کو سونپ دیا گیا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ایک دن وہ اسپتال سے بھاگ کر اپنی ماں کے پاس آپہنچی۔ شائع 08 نومبر 2023 04:03pm
’پالتو‘ شیر کا سفرنامہ

’پالتو‘ شیر کا سفرنامہ

چڑیا گھر کے پنجرے میں بیٹھا سوچ رہا ہوں کہ اس ملک اور شہر میں کیا ہر پالتو شیر کا یہی انجام ہوتا ہے؟ شائع 04 ستمبر 2023 09:24am
خبردار! (ن)گرانی بڑھ سکتی ہے

خبردار! (ن)گرانی بڑھ سکتی ہے

پاکستان کی نئی نویلی نگراں حکومت نے آتے ہی پیٹرول کی قیمت اضافہ کرکے بتادیا ہے کہ ’ہم آگئے، اب گرمی بازار دیکھنا‘۔ شائع 18 اگست 2023 02:57pm
ہم نے ’یومِ خاندان‘ کیوں نہیں منایا؟

ہم نے ’یومِ خاندان‘ کیوں نہیں منایا؟

خاندان کی صحیح قدر وقیمت ہم پاکستانی ہی جانتے ہیں یہی سبب ہے کہ ہمارے دیس میں اہم ترین فیصلے کرتے ہوئے بھی دیکھا جاتا ہے کہ اہل وعیال کو ملال نہ ہو۔ شائع 25 مئ 2023 10:01am
خواب جو کُچلے گئے۔۔۔

خواب جو کُچلے گئے۔۔۔

سائٹ کراچی کا ایسا علاقہ ہے جہاں زرگروں کے لیے سرمایہ اگلتی فیکٹریوں کے سائے تلے بھوک اور افلاس زندگی کرتے ہیں اور ہر روز مجبوری اپنے ہاتھ ان کارخانوں میں فروخت کرتی ہے۔ شائع 03 اپريل 2023 03:11pm
رشی سوناک، کینیا اور ’نیا برطانیہ‘

رشی سوناک، کینیا اور ’نیا برطانیہ‘

جو اپنی زمین پر انگریزوں کے کلب میں قدم نہیں رکھ سکتے تھے، وہ نہ صرف ان کے ملک میں گُھس بیٹھے بلکہ اب وہاں راج بھی کر رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 02:35pm