لوگ آسمان پر چاند نہیں بلکہ آگ کے اس شعلے کو دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں جو ان لوگوں کے لیے عید کی نوید ہوا کرتا تھا۔
اپ ڈیٹ 25 مئ 2020 04:23pm
خیال آیا کہ جب سب اتنا بدل گیا ہے تو کیا ماربل فیکٹریوں کے کیچڑ کیوجہ سے تربیلا ڈیم کو بڑھتے خطرات بھی کم ہوگئے ہوں گے؟
اپ ڈیٹ 07 مئ 2020 11:54am
'ہوٹلوں کی بندش کے سبب راستے میں کھانے پینے کی سہولیات بالکل نہیں تھیں مگر ہم نے اسے زندگی اور موت کا مسئلہ نہیں بنایا'۔
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2020 02:52pm
بدقسمتی سے قدرت کی طرف سے اربوں کھربوں روپے مالیت کی اس رحمت کو حکمرانوں کی نااہلی اور غلفت نے باعثِ زحمت بنا دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2019 05:44pm
اگر ہم چاہتے ہیں کہ سیاحتی مقامات میں رونقیں یونہی قائم رہیں تو ہمیں وہاں کے مقامی افراد کو درپیش مسائل کو حل کرنا ہوگا۔
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2019 03:21pm
پہاڑی سلسلہ ختم ہونے کے بعد سیب اور چیری کے باغات نظر آنے لگتے ہیں جو بظاہر سوکھی اور بنجر زمین سے گھرے ہیں۔
اپ ڈیٹ 24 نومبر 2018 04:19pm
اگر اپوزیشن اتحاد بلدیاتی انتخابات میں بھی برقرار رہا تو پی ٹی آئی کے لیے بلدیاتی انتخابات میں بھی مشکل پیدا ہو سکتی ہے۔
شائع 27 اکتوبر 2018 04:43pm
خیال رکھا جائے کہ جہاں شجرکاری ہو وہاں گھاس کی کٹائی کیساتھ جانور لے جانے اور ان کے لیے چارے کے استعمال پر بھی پابندی ہو
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2018 09:46am
خیبر پختونخوا میں بھی اقلیتی برادری بڑی تعداد میں آباد ہے اور ہر سال یومِ آزادی جوش و خروش سے مناتی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 اگست 2018 04:54pm
سیاستدانوں کی کرپشن، اقربا پروری سمیت جمہوری نظام کی منفی چیزوں پر تو بہت لکھا گیا، لیکن مثبت پہلووں پرکم ہی بات ہوتی ہے
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 04:48pm
جو کپتان تماشائیوں کی خواہش پر ہی ٹیم کی بیٹنگ یا بولنگ آرڈر تبدیل کرتا رہے تو کیا وہ ایک اچھا کپتان کہلایا جاسکتا ہے؟
شائع 02 جون 2018 05:59pm
اگر عمران خان موروثی سیاست کے خلاف ہیں تو ٹکٹ جہانگیر ترین کے بیٹے کو ہی کیوں دیا گیا، کسی اور امیدوار کو کیوں نہیں؟
اپ ڈیٹ 14 فروری 2018 10:57am
ہم قیدی ہوتے ہوئے بھی اس خوش فہمی میں مُبتلا ہیں کہ ہم آزاد ہیں اور میرے نزدیک ہماری بدحالی کی وجہ ہماری یہ خوش فہمی ہے
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2017 10:23am
این اے 4 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ بتا رہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بھی صوبہ انتخابی اتحاد کے لیے زیادہ سازگار ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2017 10:42am
یہ رسم باہمی اتفاق و اتحاد، بھائی چارگی اور ایک دوسرے کے دُکھ درد بانٹنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2017 12:12pm